تیرا تھا عشق,---- میرا تھا حسن
دنیا کو کیسے ***** لگ گئ آگ
مسکراہٹ حسن کا زیوار ہیں
مسکرانا نہ بھول جایا کرو☺☺😊
منافقوں کی بستی میں اپنے ﮈیرے ہیں
میرے منہ پر میرے تیرے منہ پر تیرے ہیں
اج پھر میں نے جزبات بھجے
اج پھر اس نے الفاظ ہی سمجھے
☺خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
اخلاق بہتر ھونا چاہیے😊
بدلہ نہ لیا کرو
بس اللہ پہ چھوڑ دیا کرو☝☝☝
وقت عمر نہیں دیکھتا____
بس سبق سیکھا کر چلا جاتا ہیں
ہنستے رہو مسکراتے رہو____
یہی زندگی ہیں نھباتے رہو___