Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

ہیں نہ میرے خواب خوبصورت
کہ جب بھی تمہیں دیکھا اپنا دیکھا

Noshen33
 

مددت بعد یہ دستک کیسی
ضرور کوہی مطلبی ھوگا

Noshen33
 

mbh11 mujhy bhi star do na mere post bhi to tranding me jate hai na dekhty q nhi ho😢😢😢

Noshen33
 

عزت کی بات کرت ھو صاحب☺☺☺
تو سنو
رات کو مچھر بھی آتے ہیں پاؤں چومنے😀😀😀

Noshen33
 

ہماری آنکھ میں مظر نہیں سماتا کوہی
ھم جیسے لوگ ھر کسی پر نہیں مرتے

Noshen33
 

شرارتی سے لوگ ہیں ....صاحب👌👌
شغل لگاتے ہیں....اب دل نہیں✌✌

Noshen33
 

محبت تھی تو ہار مانی
ضد ھوتی تو برباد کر دیتے اپکو

Noshen33
 

میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی برے ہیں اس دنیا کے سارے لوگ

Noshen33
 

چھوڑو جوگی عشق کے روگ
جھوٹے لوگ جھوٹی دنیا

Noshen33
 

صدمو سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے مشال ہیں میری

Noshen33
 

Sab Ka Roza Kesa Jaraha Hain

Noshen33
 

شکوے تو بہت تھے
پر کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا

Islamic Quotes image
N  🔥 : Post by noshen - 
Jokes image
N  : Post by noshen - 
Noshen33
 

آخری بار اپنی صفائی دیتی ھوں
میں وہ نہیں جو دیکھائی دیتی ھوں

Noshen33
 

میری رہو کی آواز ھو تم
کہا نہ بہت خاص ھو تم

Life Advice image
N  : Post by noshen - 
Noshen33
 

اک میں کیوٹ اک میرے فلوار کیوٹ 😄😄😄😄
باقی سارے جن اور بھوت😀😀😀😀😊😊😊

Noshen33
 

زرا سوچ کر دل توڑا کرو لوگوں
ھر گناہ کی بخشش نہیں ھوتی

Noshen33
 

کالا جوڑا پہن کر نکلے ھیں ھم
خدا دل کے مریضوں کی خیر کریں