فرصت میں یاد کرنا ھو تو کبھی مت کرنا
میں تنہا ضرور ھوں مگر فضول نہیں😉😉😇😇
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رابتہ کم ہی سہی مگر لاجواب رکھتی ہوں
بڑی حسرت ہیں اس دن کی
وہ کہے میں ھوں اور میں کہو پہچانا نہیں
خود پر یقین ھونا چاہۓ
سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں
بے شک محبت انمول ہیں
لیکن عزت کا مکام محبت سے بھی اوپر ہیں