کسی نے بولا تم بہت اچھی ھو 😁😁😁
میں نے بولا یہی تو خرابی ہیں مجھ میں😏😏😏
قید کر کے تمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خود خوشی کرلی
زندگی اپنی ہیں صاحب
تو راج بھی اپنا ہی ھوگا نہ
کچھ لوگ زندگی ھوتے ہیں
لیکن زندگی میں نہیں ھوتے
محبت نہیں رہی زمانے میں فراز
اب لوگ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں
Good Morning
لوگوں کے بدلنے کا دھکہ نہیں
بس اپنے اعتبار پہ شرمندہ ھوں
ان کے لے کیا رونا
جو کسی اور کے لے ہنس رہے ھو
دھوپ کتنی ہی تیز کیو نہ ھو
سمندر نہیں سوکھا کرتے
میری آنکھوں کو رہائی دو
مجھے ھر جگہ نہ دیکھائی دو