نخرے وہ پرداشت کریں جنہیں کوہی لالچ ھو
ھم لوگوں کے نخرے ان کے منہ پہ مارتے ہیں😏😏😏
ہماری اک نظر کا شکار ہیں
جو بنے پھرتے ہیں فلاں فلاں
چھوڑ مرشد سنگت کے روگ
مطلبی دنیا منافق لوگ
جن صورتوں پہ اتنا غرور ہیں
وہ اک دن خاک ھو جائیں گئ
یہ بھی رسم دنیا ہیں
دل بھر جانا بدل جانا اور پھر بچھڑ جانا