غرور نہیں کرتے مگر اتنا یقین ہیں
بات نہیں کرتے تو بھلا بھی نہیں پاؤ گۓ
ساتھ ساتھ چلنے والے
رائیں کیوں بدلتے ہیں
آنکھ أٹھی محبت میں انگڑاہی لی
دل کا سودا ھوا چاندنی رات میں
دل آے امید تورا ہیں کسی نے
اپنا بنا کر پھر سے چھوڑا ہیں کسی نے
سب کچھ چھوڑ سکتے ہیں ھم
اک تیرے لیے اک تیرے سوا