میری پوسٹیں پڑھ کر آپ لوگو کو کیا آتا ہیں
1 تھوڑا غصہ
2 تھوڑا پیار
3 زیادہ ہنسی
4 یاپھر اگنور
5 یا کچھ اور
☺☺☺ویسے باتیں تو مجھے بہت آتی ہیں
لیکن کیا کرو میری کوہی سنتا ہی نہیں ہیں😐😐😐
mily Ho Tum Hum Ko Barhe Naseebo Se
Choraya Hai Mene Kismat Ki Lakiro Say
my life K
لوگو سے کیا شکایت
ھم تو خود کو زہر لگتے ہیں
😐😐😐😐مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا
تاکے اتنی دیر میں میں بھاگ جاؤ😁😁😁😁😁
لوگ بدل جائیں اس سے مجھے کیا پروا
میں اپنی دنیا میں مست رہتی
ھوں شہزادیوں کی طرح
اب تیری آرزو کہا مجھے
اب تو میں تیری بات بھی نہیں کرتی
میں تو ہر موڑ پر میسر تھی
تونے کیسے گنوا دیا مجھے
ہماری خوشی دیکھ کر أن کو چھڑ جاتا ہیں بخار
بابا جی جیلس لوگ
good morning 
ufff boring damdam 
یہ جو کہتے ہیں ھم احساس کرتے ہہں
قسم سے یہ سب بکواس کرتے ہیں
kanjoso like bhi kar diya karo post 
جو ظاہر ھو جاۓ وہ دردہ کیسا
جو سمجھ نہ سکھے وہ ہمدرد کیسا
ھم سفر خوبصورت نہیں
قدر کرنے والا ھونا چاہیے
میری ﺫات خاک سہی
مگر میرا رب تو کریم ہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں
ان کو زوال نہیں
🌷🌷🌷🌷🌷🌷 
اے خدا رحم فرما ان دلوں.
پہ جن کے دل کا حال تیرے سو کوہی نہیں جانتا