جو آپ کی برائی کر رہا ھوتا ہیں أنھیں کرنے دو
کیونکہ برائی وہی کرتا ہیں جو آپ کی برابری نہیں کر سکتا
ممکن ھوتا اگر کسی کو عمر لگانا
تو میں اپنی ساری عمر اپنے پاپا کے نام کرتی
ھم تو بس اتنا جانتے ہیں
تو میرا ہے صنم تو ہی
میرا ہمدام تیرے سنگ جینا ہیں
اب تو ساتو جنم
my life k
غرور جچتا ہیں مجھ پہ تبھی تو کرتی ھوں
کیونکہ ہر ایرے غیرے سے بات نہیں کرتی
میں عام ھوں مجھے خاص نہ کرو
کیا کہا محبت ہیے بکواس نہ کرو
نہ عشق نہ کوہی غم
دیکھو کتنے خوش ہہں ہم
بے شک نکاح پڑھہائی سے بہتر ہیں
سن لو سارے

وہ لوگ جو ساتھ بیھٹہ کر ہنستے ہیں
یہی تو بعد میں سانپ کی طرح ﮈستے ہیں
پروا نہیں زمانا ساتھ رہے
بس دعا کرنا خدا ساتھ رہۓ
وفا دار کوئی نہیں ہۓ
اداکار ھر کوہی ہیں
وقت کی بات ہیں صاحب آج اپ کا ہیں أڑا لو
کل ہمارا آیا تو أڑا دی گۓ🔫
جانے کیوں اک خیال آیا ہیں
ھم نہ ھوگۓ تو کیا کمی ھوگئ