Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

یہ عشق محبت کچھ نہیں ھوتا صاحب
جو آج تیرا ہیں کل کسی اور کا ھوتا ہۓ

Noshen33
 

Good Aftrnoon .a3

Noshen33
 

خاک سے بنے ہیں صاحب
غرور جچتا نہیں ھم پر

Noshen33
 

پتہ نہیں کیو مجھے تجھ سے اتنی محبت ھوگئ
کہ ھر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ھوگئ
my life k

Noshen33
 

میرے نرم مزاج کے قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ

Noshen33
 

تیری تصویر سے گلہ ہیں مجھے
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی

Noshen33
 

زرہ بد لحاظ سی لڑکی ھوں
بہت ہی کم لوگو کو راس آتی ھوں

Noshen33
 

وہ جو کڑوروں میں اک ہیں
وہ میں خود ہی تو ھوں

Noshen33
 

.a5خوش رہتے ھو میرے بنا
پہلے تو اتنے بے غیرت نہ تھے .d3

Noshen33
 

عشق ویران کرنے آیا تھا
میں نے کہا میرا بتر تو چھٹی کر

Noshen33
 

لوگ بد دعا سے تو ﮈرتے ہیں
مگر اپنے عمال سے نہیں

Noshen33
 

ھر اک کی طبعیت کے مطابق نہیں ہیں ھم
کڑوے ضرور ہیں پر منافق نہیں ہیں ہم

Noshen33
 

کالا رنگ بھی پھیکا پڑ جاۓ
تمہارے اس کالے دل کے سامنے

Noshen33
 

وقت نے بتا دیا لوگوں کا معیار
ورنہ ھم تو وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے

Noshen33
 

میں اپنی ابتتا پر تمہارا نام لکھتی ھوں
میری ابتتا تمہارے سوا کچھ نہیں
my life k

Noshen33
 

good evening evry one

Noshen33
 

محبت صرف اک ڑرمہ ہیں جسکی آخری قسط جسم ہیں
جسم مل جاۓ تو ﮈرامہ ختم

Noshen33
 

وہ رب تمہیں آزماتا ضرور ہیں🌷🌷🌷
مگر تنہا اور بے سہارا کبھی نہیں چھوڑتا🌹🌹🌹

Noshen33
 

پتہ نہیں ھم اللہ سے جڑنے کیلے
اپنے ٹوٹنے کا انتظار ہی کیو کرتے ہیں

Noshen33
 

دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو میری اک نیگاہا کو ترسے گا