تیرے بدلنے کا دکھ نہیں
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ھوں
آپ نے ٹھیک پہچانا مجھ کو
سخت بے وفا ھوں میں
نکلے ہیں وہ لوگ میری شخصیت بیگاڑنے
جن کے خود کے کردار مرمت مانگ رہے ہیب
مجھے سمجھ پانا اتنا اسان نہیں
گہرا سمندر ھوں کھلا اسمان نہیں
خوبصورت ھونے سے کچھ نہیں ھوتا صاحب
بات ساری نصیبوں کی ھوتی ہیں
😋😋😋ویسے سنجیدہ لڑکی ھوں میں
بس وفا محبت پہ ہنستی ھوں میں🙋🙋🙌
😞😞😞رات پڑھیں میں نے پرانے میسج
ہاۓ وہ میری نادانی کے دن😖😖😖
سٹائل مارنہ ہماری بیوٹی ہیں
اور اس کو کاپی کرنا
ہمارے شریکوں کی ﮈیوٹی ہیں
papa ki rani hon
Ankho ka tara hon
پوچھ لیتے بس وہ مزاج میرا
صاحب کتنا آسان تھا علاج میرا
Fery ki baxhi kaha gum ho yar miss u siso
خوبصورتی کا تعلق
نظر سے کم دل سے زیادہ ھوتا ہیں
کام کرنے والوں کی قدر کرو
کان بھر نے والوں کی نہیں
چھوڑ کر جا رہے ھو اک بات تو سنتے جاؤ
سیدھا بھاڑ میں جانا دائیں بائیں نہ مڑنا
لڑکیاں بے وفائی کرنے پر آۓ
تو ماموں بنا دیتی ہیں