Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

کبھی کبھی وقت کے ساتھ
سب ٹھیک نہیں سب ختم ھو جاتا ہیں

Noshen33
 

😄😄😄دل ہی دنیا ہیں
دل آباد ھو تو دنیا پر نظر نہیں جاتی😃😃😃

Noshen33
 

😓😓😓سخت خفا ھوں میں آپ سے
خدارہ منا لیجئے😞😞

Noshen33
 

میں خدا کو سناتی ہوں اپنا حال
میں اب ﺫمین والوں پہ بھروسہ نہیں کرتی

Noshen33
 

لوگوں کو اپنی اچھائیاں بتا بتا کر
أن کے ساتھ رہنے کی بھیک مت مانگئیں
بلکے اپنی کچھ برائیاں بتا کر دیکھں
کون کون ساتھ چلتا ہیں سب پتہ چل جاۓ گا

Noshen33
 

.a5تنہا ﺫندگی کا بھی اپنا مزا ہیں
مرشد
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ جانے کی.a3

Noshen33
 

نہ کدی گل منیں اے تے نہ منا گے
جیڑا سانو آکڑ ویکاے گا
اوندی أکڑ گھر جا کے بھنا گے

Noshen33
 

I don,t want to
imprhess anyone
am bron,to
inspiar anyone

Noshen33
 

ہمارے ساتھ چلنا ہیں تو ظرف اپنا بلند رکھنا
کیونکہ ھر شخص ہمارے ساتھ نبھا نہیں سکتا

Noshen33
 

کچھ لوگ چلے تھے ہمیں بدنام کرنے
ألٹا ہمیں ہی مشہور کر کے چلے گے

Noshen33
 

نہ ادھر جاو نہ أدھر جاؤ جانی
یہ رہا راستہ سیدھا بھاڑ میں جاؤ

Noshen33
 

دل تو بہت بڑا ہیں ہمارا
میاں جی
بس کچھ لوگوں کی
اوقات نہیں وہاں رہنے کی

Noshen33
 

منہ پر مٹھاس اور پیٹھ پیچھے
بکواس یہی تو ہیں منافقوں کی اوقات

Noshen33
 

میں نخرے باز سی لڑکی صرف اپنے
آپ پہ مرتی ھوں

Noshen33
 

مجھے مشعورے دینا بند کر دے
میرا وقت خراب ہیں دماغ نہیں

Noshen33
 

ھوتا ہیں کبھی کبھی تیرے بدل جانے کا افسوس
لیکن تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سیکھا دیا

Noshen33
 

.g3شوق سے کرو برائیاں عزت
تمہارے ھاتھ میں تھوڑی ہیں.g3

Noshen33
 

ھم کسی کے نخرے برداشت نہیں کرتے
محبت کے بدلے محبت ورنہ خدا حافظ

Noshen33
 

زندگی سےبڑھ کر ابنے اصول آگے رکھتی ھوں
میری طبعیت میں نہیں کسی منافق کا احترام کرنا

Noshen33
 

میں مسکرانے کی عادی ھوں
جناب
أداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتی