اۓ عزت دینے والا رب ہمیں
أن لوگوں کے شر سے بچا
جو ہماری اچھائی کو چھپا لیتے ہیں
اور برائی کو پھلا دیتے ہیں
یہ بھی اچھا ہیں کے صرف سنتا ہیں
دل اگر بولتا تو قیامت ھوتی
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹KI
ھم سے نفرت کرنے والے بھی کمال
کا ہنر رکھتے ہیں
ھم سے بات بھی نہیں کرنا چاہتے
اور ھم پر ہی نظر رکھتے ہیں
🌷🌷🌷🌷
KI
🌷🌷🌷🌷
🌷🌷🌷🌷🌷🌷
اب زرہ سمبھل کر بات کرنا مجھ سے
جو میں تھا اب وہ میں رہا نہیں
اب جو میں ھوں وہ تمہیں پتہ نہیں
ھم نے ایسے لوگوں کو بھی عزت دے ﮈالی
جن کو زلیل کرنا بھی ثواب کا کام تھا
اصل بات یہ ہیں کے ہمارے پاس عزت کی کمی نہیں ہیں
جب عرش والے کی مرضی ھوتی ہیں نہ
تو فرش والوں کی ساری
سازشیں بیکار ھو جاتی ہیں
خوشیاں تقریر میں ھونی لازم ہیں
تصویروں میں تو ھر کوہی مسکراتا ہیں
دل میں خدا کا ھونا لازم ہیں
سجدے میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی