انسان تو ہیں کیا تجھے ناز کس بات پہ ہیں تجھے کس چیز نے مغرور کیا تیرے پاس ہیں کیا دولت حسن صحتجوانی اقتداد وہ چیز تو بتا کے جس پر تجھے ناز ہیں اس کی توفیق کے بغیر تو تو ایک قدم بھی نہیں چل سکتا تو سانس نہیں لیے سکتا تو پھر ناز کس بات پہ غرور کس بات پہ ہیں تجھے
ایک بہت ہی پیاری حدیث ہیں ضرور سنۓ گا کہ میرے نبئ پاک نے فرمایا کہ جس نے تکلیف دی اللہ اسے تکلیف دے گا کے جس نے مشقت دی اللہ اسے مشقت دے گا دیکھی یاد رکھے جو بھی شخص آپ کو تکلیف دے یاکوہی بھی مشکلات میں ﮈالے تو اپنے سارے فصلے اللہ پر چھوڑ دینا بدلہ کبھی نہ لینا کیونکہ بدلہ وہ لوگ لیتے ہیں جو اللہ سے نہیں ڑرتے