سادگی میں رہنا ھمارے باپ دادا کی نصیحت ہیں
وارنہ شوق تو تیری اوقات سے بھی اونچے ہیں
نفرت بھی کوہی کرنے کی چیز ہیں
دل بڑا کیجئے اور ھمارا مقابلہ کیجئے
💮💮💮سب اپنے لگتے ہیں
پر صرف باتوں سے.🌷🌷🌷🌷
.💕💕لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رابطہ کم ہی سہی پر لاجواب رکھتی ھوں🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ھم کو سمجھنے کے لیے دل استمال کرو
دماغ لگاؤ گئے تو ہنگ ھو جاؤ گئے
راج تو ھمارا ہر جگہ ہیں
پسند کرنے والوں کے دل میں
اور نہ پسند کرنے والوں کے دماغ میں
ھم خود کہتے ہیں ھم اچھے نہیں
پھر یہ دنیا کیوں جلتی ہیں ھم سے
ایک رب راضی رہے
یہ دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں👈👈
ھم برے ہیں جناب
تو آپ کے رابطے کونسے
فرشتو سے ہیں
وہ مجھے کھونے سے ﮈرتا ہیں
ھاں وہ مجھے سے عشق بے پناہ کرتا ہیں
راستے مقدر ہیں
منزلیں خدا جانے