سنو تم میری امی سے رشتے کی بات تو کرو🙈
ویسے بھی وہ مجے گھر سے نکالنے کو بے قرار ھے کب سے 😂😂😂😂
😠اب آپ کروگے میری ﺫات پر تبصرا
بوتھی ویکھی اے اپنی😂
ضروری نہیں ھوتا
ھر ہنسی میں خوشی پوشیدہ ھو
اس رنگ برنگی دنیا میں
کئی من کے کالے رہتے ہیں
Good Aftrnoon damadam walo 
Good Morning Dear SisO 
شاعری کہجئے لیکن کمال کی کیجئے
اور ایک شعر ھمارے نام بھی کیجئے
میں بہت شریف اور معصوم ھوں
لیکن تب تک جب تک مجھ سے کوہی پنگا نہ لیے
دل تو سبھی لگاتے ہیں
آو میں تم کو دو تھپڑ لگاؤ