پتہ نہیں کیسے پرکھتا ہیں میرا خدا مجھے
مشکل امتحان بھی لیتا ہیں اور ھارنے بھی نہیں دیتا
بدترین سبق ہمیشہ پسندیدہ
شخص ہی دیتے ہیں
😑😑😑میرے دل کا حال دیکھ لیتی
تو میری ماں تجھے بد دعا دیتی 😞😞
لوگ نظریں جمائے بھٹتے ہیں
کیا مصیبت ہیں خوبصورت ھونا بھی 
خدا ان کے نصیب اچھے کرے
جو ھم کو اداس رکھتے ہیں
ساری دنیا نفرتوں میں جل رہی ھیں
پھر بھی نہ جانے اتنی ٹھنڑ کیوں ہیے
آپ کی امی کہتی ھوگی گوﮈنائٹ
اور ھماری امی کہتی ھے پنگے نہ لو کنجرو
آج میں بہت خوش ھوں
آج پتہ ہے میں نے خود کو tv
میں دیکھا
جب ٹی وی بند تھی😂😂😂
یہ جو ساتھ بھٹھ کر ہنستے ہیں
یہ ہی تو بعد میں ﮈستے ہیں
گل پتہ اے کی اے
میاں جی
جی نو جی اے
زندگی میں بھی تجھ سے خفا ھو جاؤ کیا
میں بھی اسی کی طرح بے وفا ھو جاو کیا