بناہ کتابوں کے جو علم سیکھا جاے اسے زندگی کہتے ہیں مظبوط لوگ خاموش رہتے ہیں کسی سے شکایت نہیں کرتے صبر کی ایک بات بہت اچھی ہیں جب آجاتا ہےتو کسی کی طلب نہیں رہتی صبر کرنا اور قدر کرنا نصیب والوں کو ملتا ہیں جب زمین تمہیں تنگ لگے تو اسمان کی جانب دیکھنا نم انکھوں سے مسکرانا اور کہنا اچھا تو ایسے راضی میں بھی ایسے راضی