Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

جنہں احساس ہی نہ ھو
أن سے گلے شکوے کیسے

Noshen33
 

عزت کروں گے تو عزت ملے کئی
ورنہ بدتمیزی میں بھی ھم نے p.h.d
کر رکھی ھیں

Noshen33
 

نہ چھیڑ میرا قصہ
بڑی لمبی کہانی ہے
غیروں سے نہیں ہارا
اپنوں کہ مہربانی ہیں

Noshen33
 

ایک عجیب لفظ ہیں سوری
مرشد
بندہ کہے تو غصہ ختم
اور ﮈاکڑ کہے تو بند ختم

Noshen33
 

کام ایسے کرو کے لوگ اگلی بار کہے
تو رہین دے میں آپے کر لوگا

Noshen33
 

لوگوں نے دیے ھے بہت دھوکے
but dont worry
its ok

Noshen33
 

ھو سکے تو ھم سے رشتہ قائم رکھنا
کیونکہ ھم وہاں کام آتے ھیں جہاں سب چھوڑ جاتے ھیں

Noshen33
 

تم خود کو بدماش سمجھتے ھو
مرشد
ایک بار ٹھنڑے پانی سے نہا کر تو دیکو😂😂😂😂

Noshen33
 

چھوڑ جانے والوں نے یہ سیکھایا ھے
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا

Noshen33
 

مجھ سے تو کوہی نہ محبت سے جیت سکتا ہیں
اور نہ ہی نفرت میں

Noshen33
 

تو بدل گیا ھیں تسلم کر
میں بدلوں کی یقین کر

Noshen33
 

میں نے کہا یاد آوگئے
اس نے کہا رو لیا کرنا 😞😞😞

Noshen33
 

ھم جیسے شوق نہ پالو صاحب
ھماری ادائیں ھم جیسو پر ہی جچتی ھیں

.g3اتنے سستے کہا ہیں ھم 
وہ تو تیرے واستے رعایت کی تھی .g3
My life K
N  : .g3اتنے سستے کہا ہیں ھم وہ تو تیرے واستے رعایت کی تھی .g3 My life K - 
Noshen33
 

damadam par kisi bhi boys ko bhai khe do na tu wo post se esy bhgta hai jesy kutty lag gay hon😂😂😂😂😉

Noshen33
 

جب جینا ہر حال میں ھے
تو مسکرا کر جینے میں تم کو کیا موت آتی ھے

Noshen33
 

بہت مضبوط ھوتے ھے وہ لوگ
جو سب سے چپ کر روتے ھے

Noshen33
 

ارے لوٹنا مت اب بھول کر بھی
عشق سے اب نفرت ھو چکی ہے مجھے

Noshen33
 

اپنی بہن کو چھپاؤ
اور دسوروں کی بہن ؤاؤ
ایسی سوچ رکھنے والوں
تم ﮈوب کر مر جاؤ

Noshen33
 

شکوے کرتے ھیں ھم سے ایسے .g3
.g3اپنے آپ سے ناواقف ھو جیسے