Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

ھم کیوں کسی کا سوگ مانئیں
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائیں

Noshen33
 

تعریفوں کے پل کے نیچے .g3
.g3مطلب کی ندیاں بہتی ہے

Noshen33
 

دل توڑنا آج تک نہیں آیا مجھے
ارے صاحب
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے

Noshen33
 

میں اپنے طریقے سے نھباتی ھوں محبت
میں روٹھے ھوے یار کی منت نہیں کرتی

Noshen33
 

کیا اجازت ہے ایک بات کہو
وہ مگر خیر کوہی بات نہیں

Noshen33
 

.g3کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
شچ کہو صرف کہا کرتے تھے .g3

Noshen33
 

کسی کے آنے یا جانے سے کوہی فرق نہیں پڑتا
لوگ اتنی ہی نہباتے ہیں جتنی أن کی اوقات ھوتی ھے

Noshen33
 

Good Nihgt .g3
.g3 K I .g3 .g3

Noshen33
 

لوگ بھی کمال کرتے ہے
یار یار کہ کر کمال کرتے ہیں

Noshen33
 

کیا کہا کچھ نہیں ہے کہنے کو
ہاے کیا غم ملا ھے سہنے کو

Noshen33
 

وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھرے مرشد

Noshen33
 

جب تک جلنے والے نہ ھو
تب تک خوشی کا مزا ہی نہیں آتا

Noshen33
 

جو ھوا سو ھوا
اب خدا جدا ہی رکھے أسکو مجھ سے

Noshen33
 

تم کو اپنی مثال دیتی ھوں.g3
.g3عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے

Noshen33
 

وہ لڑکی تنکا تنکا بکھر گئی .g3
.g3جسے مان تھا اپنے صبر پر

Noshen33
 

ایک عجیب سی جنگ ھے مجھ میں
کوہی مجھ سے ہی تنگ ھے مجھ میں😊😂😁😀

Noshen33
 

بہت سدھر گئی ھوں صاحب
اب دور رہتی ھوں اچھے لوگوں سے

Noshen33
 

محبت میں بہت ازیت ہے صاحب
ھو سکے تو پرہیز کہیجے صاحب

Noshen33
 

سنا ہے بہت بارش ہے تمہارے شہر میں
سنو زیادہ بھیگنا مت دھول گئی
ساری غلطیا فہمیاں تو بہت یاد آے گے ھم

Noshen33
 

میں خور کو نہیں میسر.g3
.g3اور تم میرے لیے ترستے ھو