Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

تجھے کیوں لگا تو لازمی ہے
نہ تو آخری نہ عشق آخری

Noshen33
 

دعا ہے بارش کے جتنے بھی کترے گریں
آپ کو اتنی خوشیاں ملے

Noshen33
 

بہت تکلیف دیتے ھے وہ زخم
جو بنا کسی قصور کے ملے ھو

Noshen33
 

Good Night g.3

Noshen33
 

وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھرے مرشد

Noshen33
 

محبت کو آگ لگائی جائے
اور اس آگ پہ چائے بنائی جاے

Noshen33
 

اس لیے تو سینے کی جلن نہیں جاتی تھی
بے قدروں کو جو سینے میں بسا رکھا تھا

Noshen33
 

ضروری نہیں کے آپ کا کتا وفادار ملے
وقت آنے پر آپ کا وفادار بھی کتا نکل سکتا ھے

Noshen33
 

یہ جو مسکان کھو گئی مجھ سے
ضبط کی آخری نشانی تھی

Noshen33
 

جو ھو نہ سکی بات
وہ چہروں سے عیاں تھی
حالات کا ماتم تھا
ملاقات کہا تھی

Noshen33
 

بد مزاج سی لڑکی ھوں
بہت کم لوگوں کو راس آتی ھوں

Noshen33
 

بھول جانے کی فطرت تو سب میں ھوتی ہے
مگر یاد رکھنے کی چاہت کسی کسی میں ھوتی ہے

Noshen33
 

میں کسی اور کی توجہ ھوں
یو آنکھ بھر کے مجھے نہ دیکھا کر

Noshen33
 

زندگی کو اتنا سستا مت بناو _*_*_
کے دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائے_*_*_

Noshen33
 

تو میری عمر کے سمندر میں
زندگی کا آخری جزیرا ھے

Noshen33
 

اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں چلاا
یہ وعد ہے تجھے ہنس کر جی لیے گئے

Noshen33
 

میں منگا تیری آں وے ****
خیرا سونے آں ****

Noshen33
 

چاہے ھم سے کتنا ہی ناراض ھو لو فر
فر وی میں تے کھوتے کو کیو مناؤا 😂😂😂

Noshen33
 

حجر کا احترام تو دیکھ
میرے آنسو قطار میں أترے

Noshen33
 

good evening g.3