Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت
KI,.🌷🌷🌷

Noshen33
 

عاجزی کے لباس میں
دلوں کے فرعون ھے لوگ

Noshen33
 

مجھے رابطوں سے ألجھن ھے
مجھے نہ ملا کرے کوئی

Noshen33
 

میں لاکھ بری سہئ
پر اچھا ھونے کا دیکھاوا تو نہیں کرتی نہ

Noshen33
 

بہت لوگ بدلتے دیکھے
پر تو جو بدلہ کمال کا بدلا.👌👌👌

Noshen33
 

اکثر ھم اتنے اہم ھوتے نہیں
جتنا ہم گومان کر لیتے ہے

Noshen33
 

دھکہ کس بات کا صاحب
آپ میرے تھے ہی نہیں

Noshen33
 

نظر نظر کی بات ہے
کسی کو زہر لگتے ھے
تو کسی کو شہد

Noshen33
 

قیامت تک یار کرو گئے کے
کسی نے دل لگایا تھا
ایک ھونے کی أمید بھی نہیں تھی
پھر بھی تمہیں پاگلوں کی طرح چاہا تھا

Noshen33
 

اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
ورنہ یہاں رولانے والے بہت ہے

Noshen33
 

روز اچھے نہیں لگتے یہ آنسو
خاص موقوں پہ ہی اچھے لگتے ہے

Noshen33
 

گنہگار ضرور ھوں لیکن ایک
رات ایسی بھی ھوگئی سامنے کعبہ ھوگا

Noshen33
 

پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا

Noshen33
 

جن سے محبت ھوتی ھے
وہ ہمیشہ دعاؤں میں ھوتے ہے

Noshen33
 

یو لگتا ہے مجھے سناٹوں کے تاک پر رکھ کے
بھول گیا ھو جیسے *****

Noshen33
 

وفاؤں کے گن گنانے سے بہتر ھے
جو پسند آے أن سے نکاح کر لو

Noshen33
 

ہفتہ ہفتہ نہاتے نہیں
نام پوچھو تو خوشبو😂😂😂😉

Noshen33
 

ھر کسی سے دل لگی کرتے ھو
حیرت ہے یہ کیسے کرتے ھو

Noshen33
 

کسی کے دردہ کی دوا بنو
زخم تو ہر کوہی دیتا ہے

Noshen33
 

نیت آے شوق بھر نہ جائے کئی
تو بھی دل سے أتر نہ جائے کئی
آج دیکھہ ھے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کئی
نہ ملا کر أداس لوگوں سے
حسن تیرا بکھر نہ جاے کئی
جلاتی ھوں اور سوچتی ھوں
رائیگا یہ ہنر نہ جاے کئی
آو کچھ دیر رو لے ناصر
یہ دریا أتر نہ جائے کئی