سنا ہے محبت لا جواب کرتے ھو تم
لو اب ھم نے تمہیں دل دیا
دیکھتے ھے اب اس کا کیا حال کرتے ھو تم
جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے
K
میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت ہی مانگی
میں کس کو جا کر اپنا دھوکہ سناؤ
مرشد
یہاں تو ھر کسی کے کان میں ہنڑفری لگی ھے.😂😁😀
محبت کی پہچان مقدر سے نہیں معیار سے ھوتی ھے
چاہے تھوڑی ملے پر سچی ھو تو زندگی سنور جاتی ہے