دل کرتا ھے ہر وقت صدقے أتارو تیرے
K
بھلا اس قدر بھی حسین ھوتا ھے محبوب کسی کا
احساس سے محبت میں ھم اتنا ہی کہتے ہے
تیرے بغیر بھی ھم تیرے ہی رہتے ہے
اور جب بات ھو انا کی
تو یاد رکھنا میں بہت بے رحم لڑکی ھوں
کسی کو پسند آنا آسان ھے
مگر ہمشہ أس کی پسند بنے رہنا بہت مشکل ھے
شاعری میں کسی کا مقابلہ نہ کیا کرو
دردہ سبی کا دردہ ناک ھوتا ھے
تا حال جو بھی وفادار ملا
مرشد
حد سے زیادہ اداکار ملا
دردہ کی بات مت کرو
مرشد
جس نے بھی دیا بے مثال دیا
جو چھوڑ کر چلے جائے
مرشد
أن کا زکر بھی حرام ھے
God evening
تم نے رنگ رنگ کے لوگ دیکھے ھے
ھم نے ایک ہی انسان میں سب رنگ دیکھے ھے
اب نئے سال کا تقاضا ہیے
پرانی یادوں سے کوہی واسطہ نہیں
مبارک ھو آپ کی محبت نے
-----__ _________ہنستے ھوۓ انسان کی دنیا أجاڑ دی
تم لفظ محبت سے
زراہ شرمندہ تو ھوتے ھوگۓ نہ
صرف دھوکا ہی دے سکا وہ
آخر اوقات ہی اتنی تھی أسکی
کیسے کر لیتے ھو بے رخہیاں
دل نہیں دھوکتا تمہارا
پوچھ لہتے وہ بس میزاج میرا
کتنا آسان تھا علاج میرا
خواب ھوتے ھے دیکھنے کیلے
أن میں نہ رہا کیجۓ
عشق جب تم کو راس آے گا
تو زخم کھا کر بھی مسکراو گۓ ___
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یو زلیل کرنے کا سو بار شکریا _____💥💥💥💥💥
خوبصورتی کی تو الگ بات ھے ______
میں تو معصوم بھی انتہا کی ھو