Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

جذبات کے معاملے میں عورت کمزور ہوتی ہے ،،
اور کمزور سے ضد لگانا ، مقابلہ کرنا ،
اس کو نیچا دیکھانا غیرت مند مرد کو زیب نہیں دیتا🩶

Life Advice image
N  : Post by me - 
Social media post
N  : Post by me - 
Noshen33
 

اسکے روئیے نے مجھے یہ بات سکھائی
کہ ہر وقت میسر رہنے والا مرد واقعی دو ٹکے کا ہوتا ہے۔۔
"شاہ-میر"🔥🖤

Sad Poetry image
N  : Post by me - 
Life Advice image
N  🔥 : Post by me - 
Life Advice image
N  : Post by me - 
Noshen33
 

𓂃 𓈒𓏸
*"مان رکھنا سیکھیــے"*
"زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان, اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں...!!
*•🍂✍🏻♥️💫*

Noshen33
 

:کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا
یہ خدو خال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا

Sad Poetry image
N  : Post by me - 
Noshen33
 

وہ روز بچھڑنے کے قصے سنایا کرتا تھا
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتا تھا
💥🥀❤️✨️⚘️

Sad Poetry image
N  🔥 : Post by me - 
Sad Poetry image
N  : Post by me - 
Noshen33
 

باوجود اپنی تمام تر شفافیت کے۔
وہ میری سوچ سے بھی گہرا نکلا-

Noshen33
 

لوگ دھوکا نہیں دیتے
بکتے ہیں بس آپ سے خریدے نہیں جاتے

Noshen33
 

سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چن چن کے بولتے ہیں اس خوف سے کہی کسی کا دل نا دکھ جائے 🖤🥀

Noshen33
 

بچھڑیں گے ھم کبھی نہ وعدہ تھا یہ تمہارا
دل کو لگا کے تونے تورا ہے دل ہمارا
ufff ye song kis kis ne suna hai

Noshen33
 

میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی

Noshen33
 

*پورے خلوص کے ساتھ بغیر کسی وجہ سے لڑنے والی قوم کو میاں بیوی کہتے ہیں 😂*

Noshen33
 

مصروف رہو، تاکہ بے وجہ کی باتیں دل کو 🍁🍁🍂چھو نہ سکیں۔