اور اپنو کو آپس میں عیب نہ لگاؤ ۔
اور نہ ایک دوسرے کا برا نام رکھو۔
ایمان لانے کے بعد یہ گناہ ھے۔
اور جو توبہ نہ کرے وہ ظالم ہے..
"القرآن"
اپنی اہمیت کو سمجھو...
اپکا اپنا وقت آپ کا نھیں تو...
کسی دوسرے کا وقت بھی آپ کا نھیں..۔
محبت کم ہوجاتی ھے...
بس عزت قائم ہونی چاہیے..