"ہر چیز ہمیں ملنے ڪے لیے نہیں ہوتی ڪچھ چیزیں خوبصورت دھوڪہ اور بدترین شر ہوتی ہیں اس لیے ڪسی چیز ڪے نا ملنے پر *"اللّٰه ڪریم"* سے بدگماں نہیں ہونا چاہیے ...!! ♥️🩵♥️
*خــاص تــو وہ ہیــں جــو وقــت آنـے پـر وقــت دیـتـے ہیــں🦋💛🥀*
ایک عورت شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل تک کوجوڑنے کا ہنر رکھتی ہے..
*تم جانتے ہو محبت کیا ہے ؟* ہر اس بات کو نظر انداز کرنا جس سے تعلق ٹوٹنے کا اندیشہ ہو یہ ہوتی ہے محبت ♥️
اور پھر نبھانــــے والے نبھا ہــــی جاتے ہیــــں حالات چاہــــے پھر جیســــے بھی ہــــوں
مختصر سا قیام ہے بس یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے ہم♥️
مصیبت انسان کو پریشان کرنے کے لیے نہیں بلکہ انسان کو بیدار کرنے کيلئے آتی ہے تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے...!!
منزل نہ بہی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ھیں..♥️
جن کا ارادہ ہو ساتھ چلنے کا وہ ..بہانے نہیں،راستے ڈھونڈتے ہیں
ایک عورت کی عزت کرنا اس کو خوبصورت کہنے سے بہتر ہے
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر.. ہم بہی بے بس نہیں بے سھارا نہیں..
غرور مت کرنا ، برا وقت آنے میں دیر نہیں لگتی ~°
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ بیشک میرا رب جو چاہے ، کر سکتا ہے