Damadam.pk
Numail's posts | Damadam

Numail's posts:

Numail
 

koi insaan hai bat krne wala?

Numail
 

aaj 2saal baad damadam pr aaya ye tou pehle jesa hi hai. kuch bhi nahi badla 😲

Numail
 

Hey everyone koi h?

Numail
 

yawrr account ban krwado mera

Numail
 

i take your hand and pull it closer to mine
thought love was fake but now you are changing my mind
my heart's a stereo it beats for you so listen close hear my thoughts in every note.
make me your radio turn me up when you feel low. ❤️❤️❤️

Numail
 

کے اس پر سب کچھ کالا جچتا تھا کالا لباس ♣️ کالی آنکھیں 👀 کالا تل ⚫ اور کالا دل🖤

Numail
 

میں نہیں مانتا مجبوری تھی
💔 لہنگا تو شادی پر اس کی پسند کا تھا

Numail
 

یہ رونا دھونا کس بات کا صاحب
جو کھو گیا ہے ساتھ لے کر آئے تھے کیا؟؟

Numail
 

اے میرے رب تو میری نیتوں سے واقف ہے کبھی میرے کردار پہ داغ نہیں لگنے دینا❤️

Numail
 

تیری ناراضگی واجب ہے مجھسے
میں بھی خود سے خوش نہیں ہوں آج کل۔💔

Numail
 

مثل لباس ہوئے ہیں لوگ
ایک کو چھوڑا
ایک کو اوڑھا۔

Numail
 

it's near the end of the year,
And i just realized how much has changed In one Whole Year, I lost alot of peoples , I lost alot of my friendships and the people who say"
"I'll always be here for you" ended up living.
People really do change , I guess this is just how life works :) 💔

Numail
 

دل مرحوم کو خدا بخشے بڑی
💔 رونق لگائے رکھتا تھا

Numail
 

Yes I used free Facebook, so what??
Your ex used you, did I say something.? 🙂

Numail
 

Ask her to marry you and see the 50shades of istikhara :/

Numail
 

حوا کی بیٹی۔۔۔۔۔۔۔ بیوقوف ۔۔ خوش فہم۔۔۔چار لفظوں کی مار۔۔۔محبت کے نشے میں۔۔شادی کا وعدہ کرنے والے کو سب کچھ سونپ دیتی ہے۔وہ نہیں سوچتی کے وہ ایک "مرد" ہے ۔اگر جو وہ مکر گیا تو کہاں جائے گی گی۔۔۔؟؟؟

Numail
 

فانی دنیا عارضی بسیرا سب خدا کا ہے کچھ نہیں میرا۔

Numail
 

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پاک کر عورت خود اظہار محبت کرتی ہے۔❤️❤️

Numail
 

Han Pubg walo kya hal hain?

وہ ایک فاحشہ تھی۔

عبادت تو دور کی بات
اسکے نصیب میں سجدہ تک نہیں تھا۔

لیکن اس کے نصیب میں کتا تو تھا۔

اس نے کتے کو پانی پلایا اور بخش دی گئی۔

یہاں بڑے بڑے پارسائوں کے نصیب میں سجدے ہی سجدے
عبادتیں ہی عبادتیں
لیکن کوئی کتا نہیں ہے۔

کاش ہمارے نصیب میں کوئی کتا ہی لکھ دیا جائے۔
N  : وہ ایک فاحشہ تھی۔ عبادت تو دور کی بات اسکے نصیب میں سجدہ تک نہیں تھا۔ لیکن -