میں آج بہت خوش تھا۔ میرے دوست نے پوچھا کہ کیا بات ہے۔ میں نے کہا آج میرے بیٹے نے بڑی اچھی بات کی اس نے جب یہ سنا کہ قیامت کا دن اتنا ہولناک ہوگا تو اس نے کہا کہ میں اس دن ماں کہ قدموں تلے چھپ جاونگا کیونکہ اس نے سن رکھا تھا کہ ماوں کے قدموں تلے جنت ہے۔ 🤨
لمحہ فکریہ: تعجب کی بات ہے زکوتہ 100 روپے پر اڑھائ روپے۔ موبائل کارڈ کے 100 روپے پر 25 روپے۔ مسلمان 25 روپے ٹیکس دیتے ہیں لیکن اڑھائ روپے زکوتہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔