Damadam.pk
Nune-11's posts | Damadam

Nune-11's posts:

Nune-11
 

کون سا انداز ھے تیری محبت کا زرا ھم کو بھی سمجھا دے۔۔۔۔۔۔ .. مرنے سے بھی روکتے ھو اور جینے بھی نھیں دیتے

N  : کبھی لگتا ہے پتھر بن گیا ہوں میں کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا - 
Nune-11
 

جواب لازمی دینا
زندگی میں دوسری بار سچا پیار ہو سکتا ہے
ہاں یا نہیں

Nune-11
 

وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو
آج ہم بھی تری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشا ہو

N  : Amazing na - 
Nune-11
 

My fvrt darma mara pass tum ho
تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا
تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں
کبھی ہم نے اِن کے ہیں صدقے اتارے
کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے
بچا کر نظر کو گزر جائیے گا!!!

Nune-11
 

میں سمجھا تھا تم ہو،تو کیا اور مانگوں
میری زندگی میں میری آس تم ہو
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو
دغا کیجیے گا،مکر جائیے گا!!
Beautiful words

Nune-11
 

بات مقدر کی ہے ساری بخت کا لکھا مارتا ہے
کچھ سجدوں میں مرجاتےہیں ،کچھ کو سجدہ مارتا ہے
صرفہمیں ہیں جو تجھ پر پورے کے پورے مرتے ہیں
ورنہ کسی کو تیری آنکھیں کسی کو لہجہ مارتا ہے
اب عشّاق کا میلہ ہو تو مجنوں کو بھی لے آنا
عاشق تو جیسا بھی ہے پر نعرہ اچھا مارتا ہے
عشق کے ہاتھوں مر کر دیکھو ایسا انوکھا قاتل ہے
زندہ کر کے رکھ دیتا ہے ، اتنا سوہنا مارتا ہے
وہ تو علی زریون ہےبھائی اسکی گلی کا بچہ بھی
بات ذرا سی غلط کرو تو منہ پر مصرعہ مارتا ہے

Nune-11
 

Which city is the old city of Pakistan?

Nune-11
 

سب Lovely time لکھیں
جس کا blue ہوا اس
کی 2 شاديان ہوگيں
😂😂😂😂
۔....

N  : Y such hy kia👇 - 
Nune-11
 

Dunya chand tk punch gi
aur pakistanii
such batao tum larky ho ya larkii

Nune-11
 

پاکستان میں کونسی چیز
"فری"
میں ملتی ہے؟
🙄🙄جواب تهوڑا فنی ہونا چاہیے😂😂❤

N  🔥 : Amazing beautiful place - 
N  : میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سِوا کچھ نہیں یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، - 
Nune-11
 

ایک سوال
2 انسان ہیں ایک آپ کو چاہتا ہے
آور ایک کو آپ چاہتے ہیں کس کو اپنانا چاہیے دونوں میں سے؟

Nune-11
 

Miss you
یقین کریں۔۔۔🔥
جب مان ٹوٹتا ہے نا۔۔۔
تو آنکھوں سے آنسو خودبخود جاری ہو جاتے ہیں۔۔۔
اس کے بعد انسان خاموش ہو جاتا ہے۔۔۔
نہ کوئی شکوہ ہوتا ہے نہ کوئی شکایت۔۔۔🥀💔🔥
صرف خاموشی ہوتی ہے اور طویل خاموشی.......... !🙂👣✌️

Nune-11
 

هاڻي اهڙو وقت اچي ويو آهي جو بنا مطلب جي ڪو سلام جو جواب به نه ٿو ڏي
😥😥🙄🙄

N  : موبائل میں کچھ تصویریں کچھ مسیج کچھ نمبر ایسے ہوتے جن کو نا ڈیلیٹ کر سکتے نا - 
Nune-11
 

کس بات کی معافی مانگ رہی ہو بتاؤ کس بات کی معافی. میری زندگی کو بے رنگ کرنے کی معافی یا مجھے چھوڑ جانے کی معافی. کیا معاف کروں بتاؤ. مجھے جب بھی تکلیف ہوئی جب بھی تمھاری طلب ہوئی میں نے خود کو تنہا پایا کیا اس بات کی معافی چاہیے تمھیں. میں نے راتیں تمھاری لیے روتے گزاری خود کو اذیتیں دی کیا اس بات کی معافی چاہیے. خاموش کیوں ہو بولتی کیوں نہیں بتاؤ کس بات کے لیے تمھیں معاف کروں. میری دنیا اُجاڑ کر کسی اور کی دنیا بسانے لگی ہو اس بات کی معافی چاہے. مجھے زندہ مار جانے کی معافی چاہیے. بتاؤ دل تو کرتا چیخ چیخ کر دیوار میں سر مارتے مارتے اپنی جان دے دوں. چلی جاؤ چلی جاؤ اس سے پہلے کہ میں جس کے لیے جان دینے کو تیار رہتا تھا آج اسی کی جان لے لوں بس چلی جاؤ