*چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا 😖💔*
*عرض کیا ہے دریا کے کنارے آباد ی نہیں ہوتی واہ واہ 🤪جہاں پیار ہو جائے وہاں شادی نہیں ہوتی 🤣*
اچانک طبیعت خراب وجہ
میرے ایک اور کلاس فیلو کی شادی ہے اور میں ابھی تک شدید سنگل ہو آخر کب تک
😥😟😞
👐#ہم ان میں سے نہیں جن میں سے آپ ہیں👐#
👈آپ____ اگر___ آپ_____ ہیں🗡
تو ہم آپ کے باپ ہیں🔥
"کہتی تھی نماز پڑھ کر مسیج کرتی ہوں !
مہینہ ہو گیا شاید عمرے پر چلی گئی 😟🙂
ہمارا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں
ہم خود آگئے تو دیوانے ہوجاؤ گے تم✌️♥️
باباجی کہتے ہیں لڑکی جتنی مرضی عیدپرتیارہوجائیں
پیارے توہم لڑکے ہی لگے گے🤣😂😁🙈😁😂😂🤣
@𝕔𝕦𝕥𝕖 boy🙈
کبھی کبھی تو مجھے خود سے جلن ہوتی ہے 😍
مطلب کہ یار 😜
اتنا cute کوئی کیسے ہو سکتا ہے 😅🤣
#
کچھ دن پوسٹس نہیں کر سکوں گا۔۔۔
جیل جا رہا ہوں😟
دفعہ 302 لگی ہے🥺
ایک لڑکی کو پلٹ کر دیکھ لیا تھا 😜
پاگل خوشی سے مر گئی 🙄😩
جج: تم نے اپنے دوست کوکیوں مارا؟😳
ملزم:ہرویڈیو میں مجھے مینشن کرکے ذلیل کرتاتھا 🙆🏻🙊😂
او جینے میرا دل لٹیا 🙄🙄🙈
اوھو 🙈😎
واپس کر دو اے کی مزاق ھے
🔴
*میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے 🤲🥺*
ایک مزے کی بات بتاؤں
اس دنیا میں والدین سے بڑھ کر کچھ نہیں😌😍
اس لیے شادی کریں, اور والدین بن جائیں😜😁
جو چھوڑ گے وہی بوجھ تھے🙂
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں ♥️
مرشد ۔
مانتا ہوں بہت برا ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔🌝🔥
🔥🔥
کیا کہا............؟؟؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے ________؟؟
ارے جانے دیجئے، رہنے دیجئے، شرم کیجئے، بس کیجئے...
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
کل امی نے پوچھا عید پہ کیا چاہیے
بے اختیار منہ سے نکلا
دولہن
وہ پوچھنا یہ تھا
امّاں کی چپل کھانے سے روزہ ٹوٹتا تو نہیں😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain