کبھی تو میں بھی کہوں گا.!
بیٹا ماما کو تنگ نہ کرو افطاری بنا لینے دو
🙈🙈
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
جون ایلیاء🔥
ہائے کتنی محبت تھی
مجھ سے اس کو 💞💔
دنیا کی ساری دیواریں چھوڑ کر
اس نے مجھے چونا لگایا
😂
آج ایک مچھلی 🐟🐠پانی میں ڈوب کر مرنے جا رہی تھی 😳
میں نے باہر نکال کر رکھ دی تو وہ خوشی 😁😂😅سے ناچنے لگی 💃💃 ابھی تھک کر سو رہی ہے😴
ہمارے معیار میں کمی نہ لا سکے🔥🔥
دشمن جتنے بھی تھے سب کےسب بیکار نکلے👁️👁️
سرکار
*مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں☠️*
*بدتمیز , بدمزاج اور برے لوگ🔥💯*
سنو شہزادیوں👰👰
🙈
لوڈ خود کرواتی ھو یا اقبال کے شاہینوں کو لوٹتی ھو.🙊
#ہسپتال میں ہوں #دعا کرنا
#نرس سیٹ ہو جائے 🙈😜😂
🇵🇰✌🏻
پہلے سوچا کے رمضان میں فیسبک وٹس اپ سب چھوڑ دوں🤔
پھر خیال آیا سب فرینڈ بولیں گے_ 🤷😒
شیطان قید ہو گیا ہے اس لیے پروگرام کینسل _ 😂🙈🤫
🙄🙄
میں نے امی سے پوچھا؟؟🙆♀
تڑپ کسے کہتے ہیں.... 🤔
امی اٹھی..... اور Wi-Fi بند کر دیا...🤦♀
اور بولی.....👈👵
لے بیٹا اب محسوس کر...😣🙅♀😲🤪
دوکان پر لکھا تھا 😁
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے😐
میں نے دلہن مانگی😋
مجھے وٹے اور مکے مار کے بگا دیا گیا 😝
جب ہم چھوٹے تھے تو بڑوں کی شادی ہوتی تھی جب ہم بڑے ہوۓ تو چھوٹوں کی شادی ہونے لگی ہاۓ ہاۓ میری قسمت😭😭😭
لڑکیوں کو چھوڑو مجھے تو ٹیچر بھی کہا کرتی تھی تم وہاں سے اٹھ کر میرے سامنے آ کر بیٹھو 😂😂😁😁😀😀
*مى: انکل یہ شهزادا کتنے کا ہے*
*دکاندار بیٹا آپ شیشہ دیکھ رهے ہو😆 🙊🙈🔥*
🤣🤣🙈🙈😂
جس کے نصيب ميں ،ميں ہوں
الّٰلہ اس کا نصيب اچھا کرے
😛😁
کسی کو مل گئ کسی کی محبت😑
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے,🖤
❤️🕊️
*✨اگر آن لائن برتن دھونے کا آپشن ہوتا تو*😲
ابھی بہت سارے لڑکے اپنی جانو کے برتن دھو رہے ہوتے* 🤣🤣🙄🙈
. کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں پوسٹ پر کیلے 🍌کا چھلکا پھینکوں 😁
. اور تم پھسل کے میرے
😛انباکس میں آجاؤ ??😂😂😂🙉🙉
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو
وڈے آئے تسی عاشق 🤣🤣🤣
میں رومینٹک پوسٹ اس لیے بھی نہیں کرتا😒🙄
کہیں کوئی مجھے پھنسا ہی نہ لے🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain