Damadam.pk
O-DaShInG_MaFiYa-O's posts | Damadam

O-DaShInG_MaFiYa-O's posts:

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر اور خود
فرج کے اوپر والے خانے تک نہیں پہنچتی
🤣🤣🤣🤣🤣😂😂

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

ہر کسی سے بونگیاں مارنے سے بہتر ہے 😐😂
کسی ایک کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ جاؤ🙂🙈😾

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

کاش محبت میں بھی❤❤انتخابات ہوتے۔😅
غضب کی دھاندلی کرتے💥🔥ہم تجھے پانے کے لیے۔۔😇

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر اور خود
فرج کے اوپر والے خانے تک نہیں پہنچتی
🤣🤣🤣🤣🤣😂😂

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

میں نے ایک نجومی سے پوچھا
بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟
نجومی: کیسے ہو گی بیٹا
😜😍😄😂😂
قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

گاؤں میں پیپل کے نیچے اور شہروں میں میک اپ کے پیچھے مرشد چڑیلیں ہوتی ہیں 😜🤣🙈🙈

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

مجھے ڈر ہے کہ کوئی مجھے اغوا نہ کر لے
کیوں کہ
میرے پاس 10روپے ہیں 😍😜😂

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

میں نے جہاز✈️ لیا ہے
پیچھے کیا لکھوں
😜🤔🥺😂✈️

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

اگر آپ اپنی تعریف سن کر خوش ہونے کے بجائے شک میں پڑ جاتے ہیں
🤣😂🤣😂🤣
تو یقین مانئیں آپ کو عقل آچکی ہے

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

تمہارے پیروں میں😇 درد نہیں ہوتا کیا🤷♂️🙄
دن بھر میرے 🥰خیالوں میں گھومتی رہتی ہو🤗😍

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

ہر لڑکی میں تمھارا عکس تلاش کرتا ہوں
اور یہ زمانے والے مجھے ٹھرکی سمھجتے ہیں🥴🥴

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

میں نے اسے پورے 2 گھنٹے ہسایا
اچانک مجھے کہتی ok bye
میں نے پوچھا کیا ہوا ؟
کہتی میرا جانو online ہو گیا🙈😁😂👊😂😂

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت🔥
جہاں خود کو سستا کردیا جائے...!💔

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

میں بھی دیکھوں گاافلاک سےاُتراوہ فرشتہ
وقت ملا تو تیرے شوہر سےملاقات کروں گا

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

میں نے ہمسائیوں کی لڑکی🙍♀️ سے پڑھنے 📙کے لیے رسالہ📙 مانگا اس نے کہا،،،
میں رسالہ 📙دیا نہیں کرتی آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں
چند روز بعد وہ 🙍♀️ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی
میں نے کہا بہن🙍♀️ ہم کسی کو جھاڑو نہیں دیا کرتے
آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہے یہاں لگا دیں
اینج تے فیر اینج سہی وڈی آئی شوخی😂😂😂😠☀️

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

جس کے نصيب ميں ،ميں ہوں
الّٰلہ اس کا نصيب اچھا کرے
😛😁

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

❤شکوہ کرتے ہیں لوک بچھڑنے کا بکھرنے کا❤
❤وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے❤

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

اج رات شدید گرج چمک کے ساتھ😯 میری دھلائ کا امکان ہے😳😳کیونکہ میں نے سبزی کے😒 پیسوں سے انٹرنیٹ پیکج کروا لیا ہے😁😂😂
😭😭😭

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

ہر لڑکا جسم کا بہوکا نہیں ہوتا🥺
😒🥀😵

O-DaShInG_MaFiYa-O
 

اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری؟
ہائے_تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا
🥀🖤