کانٹے کی چبھن تک نہ تھی راس وجود کو
صدمہ تیرے ہجر کا اس دل نے سہا ہے مگر💞💞
سب لوگ اپنی ایک بری عادت
بتائیں۔
ایک ہی بتانی ہے
زیادہ پہاڑ نہیں کھڑے کرنے😂
کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ كہ اسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو صرف تکلیف ہی ملے💔
*زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر🥀🌚*
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
,بہت دیر سے کوئی ھچکی نہیں آئی🔥
بھولنے والوں کی خدا خیر کرے⚠💯
ہنس تو رہے ہیں دنیا کہ روبرو لیکن😃
اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئ ہے🥺
سموسہ 20 کا ہو گیا
لڑکیاں آج بھی 18 کی ہیں😒😂
#facts✌🏻
نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کرلیں گے 😍😊
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی🖤🙏🙂🖤
تـــــیری یـــــاد کـــــے لـــــمحوں کـــــے ســـــوا
ســـــارے لمحـــــے خـــــاموش لگتـــــے ھــــیں...🥀💔
سنو۔۔۔۔
🙊🙈
گلاب اور چاکلیٹ تو سبھی دیتے ہے 😍😉😉
میں تمہیں برتن دھونے والا صابن دو گا🙈🙊🤣😝
ہم ارینج میرج والے ہیں 😒😒😒
ہمارے حصے میں کسی اور کا جانو آئےگا😂😂
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
ایک ہی خواہش ہے
ٹیچر سے شادی کرنا 🤭🙈
یہDamadm تو ہم جیسے شریفوں سے آباد ھے
جانو مانو والے تو inbox پہ لگے رہتے ہیں😅😂
اگر لڑکا کالا ہے مگر پیسے والا ہے تو وہ لڑکا کالا نہیں "چاکلیٹی کلر" ہوتا ہے😂
ہاں یاد آیا ........اس کے آخری الفاظ یہ تھے 😊
اگر جی سکو تو جی لینا، ویسے مر جاو تو اچھا ہے 💔
*آرام سے مان جاؤ ورنہ*"
دو تین تہجد کی بات ہے❣️اوپر سے آرڈر آ جائے گا😒😒😒😒😒
جینا ہے تو ہم ساتھ جیئیں گے😊😊
مرنا ہے تو آپ مر جاؤ مجھے تھوڑا ضروری کام ہے🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain