میں شرمندہ ہوں اے دل😒
او نہیں آندا پوسٹ تے 🐸
میں کی کراں😜🤣
"ع"کے بعد "غ"لازمی ہے😐
صاحب✨
مطلب💔
عشق ہو اور غم نہ ھو۔
ناممکن ہے💔🥀
تم اگر صاحب رائے ہو تو لازم تو نہیں
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو وہ ٹھیک بھی ہو..🖤🥀
میں نے سوچا کہ سدھر جاؤں🌝
پھر اندر سے آواز آئی😑
معزز صارف یہ سہولت آپ میں دستیاب نہیں 🤣😑
دل کے مدفن پہ نہیں کوئی بھی رونے والا
اپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاور ٹھہرے
قیصر الجعفری
عقیدون کا حساب بعد میں کرلیں گے 🔥
پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہو😢 💔💔یار
وہ تیرا ایک وعدہ کہ _ ہم کبھی جدا نہ ہوں گے
وہ قصہ ہم اپنے دل کو سنا کر اکثر مسکراتے ہیں
:پوسٹ پر آیا کریں🙄
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں🙉♀️ہنسانے کا کام تسلی بخش
کیا جاتا ہے☺🌸🙃
تمـــہارے جیسے بنائے گئے حسین چہــــرے❤️
ہمـــارے جیسوں کو بے تاب دیکھنے کــے لیے
خدا سلامت رکھے
اُس مولوی کو جس نے میرا نکاح پڑھوانا ہے 🙈🙈
ہم کو یاروں نے بھی یاد نا رکھا
ایسے یاروں کے یار تھے ہم تو
جون ایلیا
🤣راستے اور بھی تھے🚬🙊زندگی برباد کرنے کے🤦
🙄مگر میں نے Damadam کو بہتر سمجھا😎😝🤣🙄😜
لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بےعزتی ہونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے
😂😂😂😜
خود کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے
پہلے😁
گھر والے سو بار سوچیں اس لانتی نوں آکھیے کے نا😂😂🤣🤣🤣🤣
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں
عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے
میر
#جیسا بہتر لگے💯♥️
#ویسا سمجھ لینا...!!🙏😊
_*تیـــــــری آرزو بہت ہے تیــــــرا انتــــــظار کـم ہے*_
_*وہ حادثہ ہے جـس پہ میـــــــرا اختیــــــــار کم ہے*_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain