Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

Offline
 

اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے،
اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی

Offline
 

آپ کو کون ‘تُم’ پکارے گا۔۔۔؟
آپ کس کو کہا کریں گے ‘آپ’ ؟

Offline
 

کون سی با ت ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیو ں لگتے ہو؟

Offline
 

مجھے بھی حق ہے نا
کیا میں انسان نہیں...
میں ہیر بولوں گا
میں بے زبان تو نہیں

Offline
 

میں اپنے دِل کی باتیں بہت ہی کم کسی سے کرتا ہوں یا کر پاتا ہوں اور اسکے لیے بھی اکثر مہینے سال لگ جاتے ہیں مگر میں کم ہی اپنی اوریجنل گفتگو اور فیلنگز کا اظہار کر پاتا ہوں۔ یہاں تک اگر میرا کوئی مسئلہ چل رہا ہو حقیقی زندگی میں تو ڈی ڈی پر طنز و مزاح کی پوسٹنگ ہو رہی ہوتی ہے اور سب سے وڈا دُکھ یعنی اگر کوئی پری چہرہ ان فا لو کر جائے تو نواز شریف کی غزلیں پوسٹ کرنے کی بجائے کسی اور ہی ٹاپک پر بالکل نیچرلی بات کررہا ہوتا ہوں۔ یعنی میں نے اکثر نوٹ کیا ہے کہ میں اپنے موڈ کے اُلٹ یا بالکل ہی کوئی تیسری چیز ڈسکس کررہا ہوتا ہوں۔ حتٰی کہ اُداس ہوں تو زیادہ پنگے سوجھ رہے ہوتے ہیں
کیا یہاں کوئی ماہر نفسیات ہے
یہ بتائے کہ میں بالکل نارمل انسان ہوں

Offline
 

میں نہیں جانتا کہ کیا غلط اور کیا درست ہے میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ دیوار بہت اونچی اور گیٹ بہت مضبوط ہے۔
ایک قیدی کے جزبات

Offline
 

اب زمانہ رِشتوں کو دِلی جذبات کی بجائے عقل و دانش سے نبھانے کا ہے، اب سادگی اور اخلاص معاشرے میں خاصے غیر مقبول ہوچکے ہیں۔

Interesting Posts image
O  : Wake up sheeple - 
Surprise
O  : Surprise - 
Paintings image
O  : Pencil Drawing - 
Offline
 

آپ امتحان کے ہال میں بیٹھے
اپنا پرچہ دے رہے ہیں
جہاں نقل کی کُھلی آزادی ہے
انتخاب آپ کو کرنا ہے
کچھ لوگ ہیں جو خوش دلی سے آپ کے پوچھنے پر بتا بھی رہے ہیں
کچھ ہیں جو آپ کے غلط لکھے پر
محبت سے سمجھا بھی رہے ہیں
کچھ ہیں جنہیں نہ لکھنے سے دلچسپی نہ نقل سے
اور کچھ ایسے بھی ہیں
جنہوں نے شور مچایا ہوا ہے
اپنا پرچہ چھوڑ کر
اُن کی بس یہی گردان جاری ہے
کہ فلاں فلاں نے پکا فیل ہونا ہے
کیونکہ وہ ہم میں سے نہیں
اور تو

Offline
 

اور کچھ ایسے بھی ہیں
جو آپ کے صحیح لکھے پر سیاہی پھینک کر اُسے مٹانے کی ناکام کوشش میں ہیں
مختصر سا وقت ختم ہوا جاتا ہے
آپ پرچہ دے کر اِس فکر میں اُٹھتے ہیں کہ نا جانے کیسا ہوگا؟
جاتے جاتے آپ کی سب چیخنے والوں پر نظر پڑتی ہے
جو اپنے کام سے فارغ نہیں
لیکن
اُن کے پرچے خالی ہیں
آپ دلی تاسف کے ساتھ ہال سے باہر آجاتے ہیں
کوئ نیا سا منظر ہے
غیب سے آواز آتی ہے
رُکو
کہاں جا رہے ہو؟
اپنی کامیابی کا پروانہ تو ساتھ لیتے جاؤ۔
واللہ آپ کی خوش بختی کے کیا کہنے

Offline
 

بعض اوقات ہم اپنے حقیقی جذبات کا اظہار لطیفوں سے کرتے ہیں۔

Offline
 

فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتیں، اگر احساس سچّے اور پُرخلوص ھوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں!

Offline
 

چپکےچپکےرات کو صورت دیکھا کر چل دئیے
بےرخی سےآگ سینےمیں لگا کر چل دئیے
آۓ کیا آکر نہ پوچھا اس دل بسمل کا حال
،اپنی شان حسن کا جلوه دیکھا کر چل دئیے
میں نےجب حسرت بھری نظروں سے حال دل کہا
،اک نۓ انداز سے وه مسکرا کر چل دئیے
دل تڑپتا ره گیا اک مرغ بسمل کی طرح
،وه ادا و ناز سے خنجر چلا کر چل دئیے
جن کی اک نظر کرم پر منحصر تھی زندگی
،دیکھ کر منہ پھیر کر تیور چڑھا کر چل دئیے

Offline
 

بزم جاناں تک رسائی یہ کہاں تقدیر میں
ان کے ہم نقش قدم پر سرجھکا کر چل دئیے
یہ سنا ہے بعد میں وه بھی پریشاں ہوگے
،جب انہیں ہم ماجراۓ دل سنا کر چل دئیے
جان و دل قربان ان پر جو نگاه ناز سے
،دل میں میرے اک نئی دنیا بسا کر چل دئیے
میں تھا مصروف فغاں چپکے سے آکر میرے پاس
،اپنے پاۓ ناز سے ٹھوکر لگا کر چل دئیے
جن کی ہیں مشتاق آنکھیں یہ کرشمہ دیکھ لیں
رنگ میں بے رنگ کی صورت دکھا کر چل دئیے

Offline
 

غالب دہلی اور لکھنؤ کی اردو کے فرق پر گفتگو کر رہے تھے۔۔۔
کسی نے پوچھا؛ حضور میرا قلم صحیح ہے یا میری قلم؟
مرزانے کہا؛ عوررت لکھے تو میری قلم، مرد لکھے تو میرا قلم.
کسی نے پوچھا؛ جوتا صحیح ہے یا جوتی؟
مر زا تو یہی کہیں گے؛ مرد پہنے تو جوتا، عورت پہنے تو جوتی ایک صاحب نے کہا
مرزا نے جواب دیا؛ جی نہیں زور سے پڑے تو جوتا آہستہ پڑے تو جوتی۔

Offline
 

یہ کیسے، کیوں، اگر، مگر کا کیا جواز
کوئی پسند ہے تو بس پسند ہے

Offline
 

سِنگل ہونا بھی آسان نہیں ہوتا، ہم ایک ایسے "انسان" کے بارے بیٹھے سوچ رہے ہوتے ہیں جِس کو کہیں بازار میں گُزرتے ہوئے دیکھا تھا یا محض اتفاقیہ طور پر کسی سےچند ثانیے کیلئے رسمی سی بات ہوئی ہو۔
اور میں اِس وقت اُسی مسکراہٹ کے اثر میں ہوں

Offline
 

میری حالت پہ اِک معالج نے
نبض دیکھی کہا، "مُحبت ہے