Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

... ... ...
O  : ... ... ... - 
sochain ...
O  🔥 : sochain ... - 
The Leader Of The Century
O  🔥 : The Leader Of The Century - 
... ... ...
O  : ... ... ... - 
لمحہ فکریہ
O  : لمحہ فکریہ - 
... ... ...
O  : ... ... ... - 
... ... ...
O  : ... ... ... - 
... ... ...
O  : ... ... ... - 
Qoute of The Day
O  : Qoute of The Day - 
کچھ لوگ دکھتے تو مکمل ہیں لیکن ہوتے نہیں
O  : کچھ لوگ دکھتے تو مکمل ہیں لیکن ہوتے نہیں - 
Half Moon
O  🔥 : Half Moon - 
I hope u like this
O  🔥 : I hope u like this - 
First encounter
O  🔥 : First encounter - 
Nice View
O  🔥 : Nice View - 
Offline
 

الله رے چشم یار کی وہ معجز بیانیاں
ہر ایک کو ہے گمان کہ مخاطب ہمیں رہے

Offline
 

میں ان کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہیں
وہ ایسے ٹھکرا رہیں ہیں مجھکو کہ جیسے میرا خدا نہیں ہے
نظر سے جب نظر ملائ کہا انھیں کیا دیکھتے ہو
میں دیکھتا ہوں تمھاری منزل سے میری منزل جدا نہیں ہے
کہا جو میں مریض غم ہوں کہ میری حالت پہ رحم کھانا
وہ چل دیئے صرف اتنا کہہ کر تیرے مرض کی دوا نہیں ہے
پکارا میں نے تو رکے نہیں وہ تو میں نے ان سے یہ کہہ دیا تھا
میرے مقدر کی بات ہے یہ تمھاری کوئ خطا نہیں ہے

Offline
 

ﷲ کا فضل ہمیشہ سے تھا اور ہمیشہ رہے گا... بس پہچاننے اور جاننے کی ضرورت ہے اور اس جان پہچان میں وقت لگتا ہے

Offline
 

مِیری آنکھیں خریدو گے۔؟
بہت مجبور حالت میں مجھے نِیلام کرنی ہیں،
کوئی مجھ سے نقد لے لے تو ،
میں تھوڑے دام لے ُلوں گا،
جو دِے دے پہلی بولی تو اِسی کے نام کر دوں گا،
مجھے بازار والے کہہ رہے ہیں کم عقل تاجر،
سنو لوگو۔۔
نہیں ہوں میں حرص کی خواہاں
نفع نقصان کی شطرنج نہیں میں کھیلنے آیا،
بڑی محبوب ہیں مجھ کو یہ میری نیم تر آنکھیں،
مگر اب بیچتا ہوں کہ
میں نے اِک خواب دیکھا تھا،
اُسے اپنا بنانے کا
اُسے دل میں بسانے کا
مجھے اِس خواب کا تاوان بھرنا ہے
اِنہیں نِیلام کرنا ہے
اِنہیں نِیلام کرنا ہے

Offline
 

کبھی کبھی مجھے یوں محسوس ھوتا ہے، جیسے ھمارے سینے میں دھڑکتے دل کا رشتۃ باقی جسم سے کسی سوتیلے جیسا ہوتا ہے۔ سارا جسم اور اعضاء جب ایک دوسرے کے ساتھ تال میل جڑے رہتے ہیں۔ تب یہ سوتیلا تنہا اور اداس کسی روٹھے بچے کی طرح دور بیٹھا کسی اور ہی دنیا میں گم ہوتا ہے

مسکرایۓ ...
O  : مسکرایۓ ... -