Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

Shab Bakhair
O  : Shab Bakhair - 
These plates that will always look dirty
O  : These plates that will always look dirty - 
Sad But True
O  : Sad But True - 
Wasif Ali Wasif
O  : Wasif Ali Wasif - 
Rasty ...
O  🔥 : Rasty ... - 
اپنی ذات پر سرمایہ کاری کریں منافع آپ کو حیران کر دے گا
O  🔥 : اپنی ذات پر سرمایہ کاری کریں منافع آپ کو حیران کر دے گا - 
صحیح ٹولز کا آپ کے پاس ہونا بہت ضروری ہے آپ رینچ سے گھڑی نہیں کھول سکتے۔
O  🔥 : صحیح ٹولز کا آپ کے پاس ہونا بہت ضروری ہے آپ رینچ سے گھڑی نہیں کھول سکتے۔ - 
... ... ...
O  : ... ... ... - 
... ... ...
O  : ... ... ... - 
Funny joke
O  : .a5.a5.a5 - 
sometimes ...
O  : sometimes ... - 
Offline
 

فرقت کے جو صدمے سہتے ہیں خاموش پریشان رہتے ہیں
سنتے ہیں نہ وہ کچھ کہتے ہیں اک آگ میں جلتے رہتے ہیں
دن رات جو آئے بھرتے ہو کیا تم بھی کسی پے مرتے ہو
جو بات ہے سچی کیوں نہیں کہتے ہم تم سے محبت کرتے ہیں
اقرارِ محبت وہ نیہں کرتے انکارِ محبت ہم نہیں کرتے
یہ بات نرالی ہے یاروں ہم کیا اور وہ کیا کرتے ہیں
بیشک مجھ سے دور ہو تم مَیں جانتا ہوں مجبور ہو تم
جب پیار کی گھنٹی بجتی ہے پھر پیار سے باتیں کرتے ہیں
ہر روز تما شہ ہوتا ہے دل خون کے آنسو روتا ہے
اک یاد تمہاری ایسی ہے ہم جس سے زندہ رہتے ہیں
کیوں دل میں چھپا کے رکھتے ہو سچ بات کہو کیوں ڈرتے ہو
ہم ان سے محبت کرتے ہیں وہ ہم سے محبت کرتے ہیں

Offline
 

ﻭﮨﯽ ﺁﺑﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺟﻠﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻮﺯِ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﻮ ﻟﮕﺎ ﮐﮯ ﺁﮒ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻢ ﻭﮦ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺑﺠﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﮧ ﻧﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﻣﺠﮭﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎﺍﻟﻢ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﺴﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻏﻢ ﺳﮯ ﮨﻮ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﻭﮦ ﺑﮩﺎﺭ ﺧﺰﺍﮞ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﮯ ﺑﺎﻭﻓﺎ ﭘﺲِ ﻣﺮﮒ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺪﺍ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻣﭧ ﮔﺌﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﭩﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻭﮨﯽ ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ، ﻭﮨﯽ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻭﮨﯽ ﻣﺮﺣﻠﮯ
ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ
ﻧﮧ ﻓﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮧ ﺑﻘﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﮮ ﺷﮑﯿﻞ ﻧﮧ ﮈﮬﻮﻧﮉﯾﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺣﺴﻦ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻭ ﺟﻮﺩ ﻭ ﻋﺪﻡ ﻧﮩﯿﮟ

Best Electrician Ever
O  : Best Electrician Ever - 
Wasif Ali Wasif
O  : Wasif Ali Wasif - 
زبان سے نور ادا ہونا چاہیے نہ کہ سورج کی تپش
O  🔥 : زبان سے نور ادا ہونا چاہیے نہ کہ سورج کی تپش - 
Offline
 

اصلاح یہ ہے کہ یہ سب فانی ہے۔فانی چیزوں کے لیے نہ روئیں، نہ چلائیں، نہ تکلیف میں رہیں...خدا نے اشرف بناکر جو شرف دیا ہے اسے واویلوں کی نظر نہ کریں...."

Offline
 

تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشین، ترے عِشق میں تِری یاد میں !
کبھی گفتگو رہی پُھول سے...
کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا

Offline
 

میڈا عشق وی توں, میڈا یار وی توں میڈا دین وی توں, میڈا ایمان وی توں میڈا جسم وی توں، میڈا روح وی توں میڈا قلب وی توں،جند جان وی توں میڈا کعبہ، قبلہ ،مسجد، ممبر مُصحف تے قرآن وی توں میڈے فرض، فریضے، حج، زکوٰتاں صوم صلٰواۃ، اذان وی توں میڈی زہد ، عبادت، طاعت،تقوٰی علم وی تُوں،عرفان وی توں میڈا ذکر وی توں ،میڈا فکر وی توں میڈا ذوق وی توں، وجدان وی توں میڈا سانول ،مٹھڑا، شام ،سلوُنا من موہن ،جانان وی توں میڈا مرشد،ہادی، پیر طریقت شیخِ حقائق دان وی توں میڈی آس امید ،تے کھٹیا، وٹیا تکیہ ،مان، تران وی توں میڈا دھرم وی توں، میڈا بھرم وی توں میڈی شرم وی توں، مینڈی شان وی توں میڈا ڈُکھ ،سُکھ، روون، کِھلن وی توں میڈا درد وی توں ،درمان وی توں میڈےخوشیاں دا اسباب وی توں میڈے سُولاں دا سامان وی توں میڈا حُسن تے بھاگ ،سُہاگ وی توں میڈا بخت تے نام نِشان وی

Offline
 

میں اس سے عمر میں دو چار سال چھوٹا تھا
وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی مار کھاؤ گے