Chaand ka mizaaj bhi tere jaisa hai..
Jab dekhne ki tamana ho nazar hi nahi aata..!!
Munhasir Ehl-E-Sitam Par Hi Nahi Mohsin,
Log Apno Ki Inayat Se Bhi Marr Jaate Hain
’اگر‘ ، ’مگر‘ اور ’کاش‘ میں ہوں۔۔!!
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں۔۔!!
ﯾﻮﮞ ﺗﻮ _ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻢ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ
ﮨﺎﮰ __! ﻭە ﻏﻢ __ ﺟﻮ ﺗﺒﺴﻢ ﺳﮯ ﻋﯿﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ہم میں سے زندہ وہی رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔ جو دلوں میں زندہ رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ محبتیں بانٹتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ آسانیاں بانٹتے ہیں ۔
محبت مان جانے کا نام ھے منوانے کا نہیں جسکو چا ہا جاتا ھے وہ مالک ھوتا ھے اسے ملکیت مت سمجھیں سب کچھ گنوا بیٹھیں گے
بقایا زخم اضافی دیئے گئے مجھ کو
میرے لیے تو ترا انتظار کافی تھا۔۔۔۔
کوئلے کو اس کا صبر ہیرہ بناتا ہے اور قرآن میں کہا گیا ہے صابرین کا ساتھ خود رب دیتا ہے تو پس صبر ہی اصل چیز ہے جو نکھار دیتی ہے سنوار دیتی ہے
رشتے اور موسم دونوں ایک جیسے ہوتے ہیں کبھی
حد سے زیادہ اچھے اور کبھی برداشت سے باہر
فرق بس اتنا ہے کہ
موسم جسم کو تکلیف دیتے ہیں اور رشتے روح کو...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain