ہمیشہ دیر کر دیتا ھوں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ھو کوئی وعدہ نبھانا ھو
اے اواز دینی ھوں اسے واپس بلانا ھوں
ہمیشہ دیر کر دیتا ھو ں میں ۔۔
مدد کرنی ھوں اس کی یا ڈھارس بندھانا ھو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ھو
ہمیشہ دیر کر دیتا ھو ں میں۔۔۔
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ھو
کسی کو یاد رکھنا ھو کسی کو بھول جانا ھو
ہمیشہ دیر کر دیتا ھوں میں ۔۔
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ھو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جاکر یہ بتانا ھوں
ہمشہ دیر کر دیتا ھوں میں ۔۔!
Nazar Uddas Hai ...
Nazar Bhee aa jao ...
کیسے کہہ دوں کی ملاقات نہیں ہوتی ہے
روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی ہے
آپ للہ نہ دیکھا کریں آئینہ کبھی
دل کا آ جانا بڑی بات نہیں ہوتی ہے
چھپ کے روتا ہوں تری یاد میں دنیا بھر سے
کب مری آنکھ سے برسات نہیں ہوتی ہے
حال دل پوچھنے والے تری دنیا میں کبھی
دن تو ہوتا ہے مگر رات نہیں ہوتی ہے
جب بھی ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ کیسے ہو شکیل
اس سے آگے تو کوئی بات نہیں ہوتی ہے ۔۔۔
دل محبّت میں مبتلا ہو جائے
جو ابھی تک نہ ہوسکا ہو جائے. .
تجھ میں یہ عیب ہے کے خوبی ہے
جو تجھے دیکھ لے تیرا ہو جائے. .
خود کو ایسی جگہ پہ رکھا ہے
کوئی ڈھونڈے تو لاپتا ہو جائے. .
میں تجھے چھوڑ کے چلا جاؤں ?
سایہ دیوار سے جدا ہوجائے ??
بس وہ اتنا کہے مجھے تم سے
اور پھر کال منقطح ہو جائے. .
جس طرح جل رہا ہے صددیوں سے
عین ممکن ہے دل دیا ہوجائے. .
ایک دو بار عشق جائز ہے
یہ اگر تیسری دفعہ ہوجائے . .
دل بھی کیسا درخت ہے حافی
جو تیری یاد سے ہرا ہوجائے. .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain