Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

Offline
 

اہلِ دانش راہنمائی فرمائیں
مجھے ایک لڑکی نے وائس میسج میں ایک سوال پوچھا اور میں نے بغیر ان کی خُوبصورت آواز اور دھیمے لہجے کی تعریف کے نہایت سنجیدگی اور متانت سے جواب دے دیا۔ اب پوچھنا یہ تھا کیا اس طرح سے انہیں مجھ سے سچی مُچی کا پیار ہو جائے گا... ؟

Offline
 

ہمیں کہاں کوئی ملا ہے،،
فقط یہ تَو چاہتوں کا سلسلہ ہے

Offline
 

دہلیز پہ ان کی چھوڑ ہی آتے
دل کے ٹکڑے اٹھائے کیوں

Offline
 

ہیپناٹائزم
برﯾﮑﻨﮓ ﻧﯿﻮﺯ : ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﻧﺎﻇﺮﯾﻦ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﺧﺒﺮ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻻﮬﻮﺭ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺣﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯـ ﺍﻃﻼﻉ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺏ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻻﮬﻮﺭ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺣﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯـ ﺑﻮﻧﮕﺎ ﻧﯿﻮﺯ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ـ ﺟﯽ ﻋﺎﺭﻑ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ؟ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﯽ ﺷﺎﺯﯾﮧ ﮨﻢ ﯾﮩﺎﮞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ، ﺍﺏ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯـ ﺑﻮﻧﮕﺎ ﻧﯿﻮﺯ ﻧﮯ ﻋﻼﻗﮧ ﮐﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯـ ﺟﯽ ﻧﺎﻇﺮﯾﻦ ﮨﻢ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﺮﻏﯽ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮨﻮ

Offline
 

ﻋﺎﺭﻑ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺋﯿﮯ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﮯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﯽ ﺷﺎﺯﯾﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮨﻢ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﮯ ﭼﭽﺎ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯـ ﻋﺎﺭﻑ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺋﯿﮯ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﯿﺎ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﮨﮯ؟ ﻣﺮﻏﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮉﮦ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺟﯽ ﺷﺎﺯﯾﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺮﻏﯽ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﯾﮩﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﯿﮟ ـ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻇﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﭼﻠﯿﯿﮟ ﮐﮧ ﻻﮬﻮﺭ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺣﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﻏﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯـ –——— ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺁﭖ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﺋﯽ ﮨﮯ۔

Offline
 

بعض لوگوں کو آپ اپنا دکھ درد بیان کرنا شروع کریں تو وہ آپکی بات کے دوران ہی اپنی میڈیکل رپورٹس نکال لاتے ہیں؛
"آ ویکھ میرا وی اک واری سر پاٹیا سی"

Offline
 

ﺑﻦ ﻧﮧ ﺳﮑﯽ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ
ﻭﮦ ﺩﺍﻧﺎ ﺗﮭﮯ، ﮨﻢ ___ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ

Offline
 

میں دوسری , تیسری ، چوتھی ، پانچویں اور چھٹی بار بھی مُحبت پے یقین رکھتا ہوں ۔ ۔
ُتُم جا رہی ہو اگر تو زرا سوچ کر جانا

Offline
 

دو بھائی ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے۔
امتحان میں سوال آیا:
"آپکے والد کا کیانام ہے؟"
دونوں بھائیوں نےالگ الگ نام لکھ دیئے۔
استاد نےپوچھا: تم دونوں کا باپ ایک ہے تو پھر علیحدہ علیحدہ نام کیوں لکھے؟
بڑا بھائی بولا: ماسٹر جی تسی فیرکہناسی اسی نقل ماری اے۔

Offline
 

میک اپ کی ضرورت ہی نہیں ، اُس پر جچتا ہے سفید یونیفارم کالج کا

Offline
 

تو ایویں دل دے نیٹرے ایں
جیویں ع تے غ گوانڈی نے

Offline
 

کوئی تبدیلی سفر آسان نہیں کر سکتی ، کسی قسم کی ترقی انسان کو مکمل طور پر سکون ، قناعت پسند ، مسرت آشنا نہیں بنا سکتی. "جب تک اوپر والے کا فضل نہ ھو، کچھ بھی مثبت نہیں ھوتا "۔
”بانو قدسیہ“

Offline
 

وہ اچھے ہیں تو ہوں گے محسن
ہمارا تو برا حال کر رکھا ہے

Offline
 

وہ روزانہ وزن چیک کرتی تھیں۔
اڑسٹھ کِلو کے قریب قریب رہتا تھا۔۔
آج چشمہ لگا کر دیکھا،
اٹھاسی کِلو نظر آیا ....
ََچلٌا کر بولیں ۔۔
ہائے اللہ !!
صرف چشمے کا وزن بیس کِلو ....؟؟

Offline
 

سو مَیں نے بات بدل دی گلے لگا کے اُسے
دُرست شخص غلط بات پر اڑا ہوا تھا

Offline
 

انسان کو ہر چیز میں حتی کہ چھوٹے چھوٹے کاموں میں بھی جیسا کہ آنے جانے میں، کھانے پینے میں، ملبوسات میں بھی اللہ عزوجل کی مدد طلب کرنی چاہئے، تآنکہ اسکی یہ طلب اللہ عزوجل کے ہاں عبادت بن جائے۔
کیونکہ مدد طلب کرنا عبادت میں سے ہے اور جب بندہ اللہ تعالی سے مدد طلب کرتا ہے تو اس کے لئے اس کے کاموں کو آسان کر دیا جاتا ہے

Offline
 

کروڑ پتی مجرم کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔ اور اس سزا پر عملدرآمد کے لیے اسے شہر سے دور دراز ایک گمنام جزیرے کی جیل میں قید کر دیا گیا تاکہ وہ اپنی دولت یا اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے فیصلے پر اثر انداز نہ ہوسکے۔ کروڑ پتی مجرم نے اس جزیرے پر ہی قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ،اس کے لیے اس نے جیل کے سنتری کو رشوت دینے کا فیصلہ کیا تاکہ کسی بھی طریقے سے اور کسی بھی قیمت پر جیل کے جزیرے سے باہر وہ فرار ہو سکے۔
سنتری نے اسے بتایا کہ یہاں پر حفاظتی اقدامات بہت سخت ہیں اور کوئی بھی قیدی جزیرے سے باہر نہیں نکل سکتا سوائے ایک صورت کے، جو کہ... موت ہے!
لیکن لاکھوں کے لالچ نے سنتری کو قیدی کا ساتھ دینے پر آمادہ کر

Offline
 

لیا۔ اس کے لیے سنتری نے ایک عجیب و غریب طریقہ نکالا اور اس کروڑ پتی مجرم کو بتا دیا، جو درج ذیل ہے...
"سنو: جیل کے جزیرے سے صرف ایک چیز جو بغیر کسی حفاظتی انتظامات اور تفتیش کے باہر آتی ہے وہ ہے مُردوں کا تابوت۔ جب کبھی کسی کو پھانسی دے دی جائے یا وہ طبعی موت مر جائے تو ان کی لاشوں کو مردہ خانے سے تابوت میں ڈال کر بحری جہاز پر منتقل کردیا جاتا ہے، جہاں پر غیر مسلح چند محافظوں کی نگرانی میں کچھ سادہ رسومات ادا کرنے کے بعد ان تابوتوں کو قبرستان میں دفن کرنے کے لیے بھیج دیا جاتا ہے، وہ محافظ ان تابوتوں کو بحری جہاز سے خشکی پر منتقل کرنے اور پھر دفنانے کے بعد واپس لوٹ آتے ہیں۔ اس کارروائی پر روزانہ صبح دس بجے اس

Offline
 

صورت میں عملدرآمد کیا جاتا ہے کہ وہاں مردہ خانے میں مردہ اور تابوت موجود ہوں، آپ کے فرار کا واحد حل یہ ہے کہ اختتامی لمحات سے پہلے آپ کسی طرح کسی ایک تابوت میں پہلے سے مردہ شخص کے ساتھ لیٹ جائیں، معمول کی کارروائی اختتام پذیر ہو، بحری جہاز سے آپ زمین اور زمین سے قبرستان پہنچ جائیں، وہاں جا کر تابوت کو دفن کر دیا جائے، اور جیسے ہی عملہ وہاں سے واپسی کے لیے نکلے تو میں ہنگامی رخصت لے کر آدھے گھنٹے کے اندر اندر وہاں پہنچ کر آپ کو قبر اور تابوت سے باہر نکال لوں۔ پھر آپ مجھے وہ رقم دے دیں جس پر ہم نے اتفاق کیا ہے، اور میں چھٹی کا وقت ختم ہوتے ہی واپس جیل چلا جاؤں گا اور آپ غائب ہو جائیں گے یوں آپ کی گمشدگی ایک معمہ ہی رہے گی، اور اس معمے سے ہم دونوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا... آپ کا کیا خیال ہے؟
کروڑ پتی نے سوچا کہ یہ ایک جنونی قسم کا منصوبہ ہے

Offline
 

لیکن پھانسی کے پھندے پر جھولنے سے یہ پھر بھی ہزار درجے بہتر ہے... کروڑ پتی نے تگڑی رقم دینے کا وعدہ کیا اور پھر دونوں نے اسی طریقہ کار پر اتفاق کر لیا..
سنتری کے منصوبے کے مطابق اس قیدی نے اتفاق کیا کہ وہ مردہ خانے میں چپکے سے جائے گا اگر وہ خوش قسمت رہا اور وہاں کسی کی موت واقع ہوگئی تو وہ اپنے آپ کو بائیں طرف کے پہلے نمبر والے تابوت میں بند کر لے گا جس کے اندر پہلے سے ایک لاش موجود ہوگی۔
اگلے دن حسب منصوبہ سنتری کے بتائے ہوئے رستے پر چلتے ہوئے وہ کروڑ پتی شخص مردہ خانے کے اندر گھسنے میں کامیاب ہوگیا، وہاں مردہ خانے کے فرش پر دو تابوت رکھے ہوئے تھے، پہلے تو وہ تابوت میں کسی مردے کے ساتھ لیٹنے کے خیال سے گھبرا گیا لیکن ایک بار پھر زندہ رہنے کی جبلت اس عارضی خوف پر غالب آگئی۔ اس نے اپنی آنکھیں بند کرتے