میں خواہشوں کے عذاب لے کر چلا گیا ہوں
وہ دِل ، وہ خانہ خراب لے کر چلا گیا ہوں
میں چھوڑ کر اپنی راہ تکتی اُداس آنکھیں
جو بچ گئے تھے وہ خواب لے کر چلا گیا ہوں
جِس پے میں نے مُحبتوں کی وحی لکھی تھی
وہ ایک ممنوع کتاب لے کر چلا گیا ہوں
بس اِک اَجل کو سُنا گیا ہوں جو داستاں تھی
میں زندگی سے حساب لے کر چلا گیا ہوں
میں قافلوں کو دِکھا گیا ہوں نشانِ منزل
میں راستوں کے سراب لے کر چل گیا ہوں
اُنھیں کہو کہ میں ڈھونڈنے سے نہیں مِلوں گا
میں گردِ راہ کی نقاب لے کر چلا گیا ہوں










الصلوات والسلام عليك يا سيدى يا اعظم الخلق يا رحمة للعالمين و علىٰ آلك و اصحابك و ازواجك و ذريتك و امتك يا سيدى يا اکرم الخلق يا خاتم النبيين <
🌹🌹🌹
اصحاب محمدﷺ حق کے ولی بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ 🌹 یارانِ نبیؐ میں سب سے جلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ
🌹🌹🌹
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

سلطانِ کربلا کو ہمارا سلام ہو
جانانِ مصطفیٰ ﷺ کو ہمارا سلام ہو
عبّاسِ نامدار ہیں زخموں سے چُور چُور
اُس پیکرِ رِضا کو ہمارا سلام ہو
اکبر سے نوجوان بھی رَن میں ہوئے شہید
ہم شکلِ مصطفیٰ ﷺ کو ہمارا سلام ہو
اصغر کی ننھی جان پہ لاکھوں درود ہوں
مظلوم و بے خطا کو ہمارا سلام ہو
بھائی، بھتیجے، بھانجے سب ہو گئے نثار
ہر لعلِ بے بہا کو ہمارا سلام ہو
ہو کر شہید قوم کی کشتی ترا گئے
اُمَّت کے ناخدا کو ہمارا سلام ہو
ناصر ولائے شاہ میں کہتا ہے بار بار
مہمانِ کربلا کو ہمارا سلام ہو
🌹🌹🌹
اصحاب محمدﷺ حق کے ولی بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ 🌹 یارانِ نبیؐ میں سب سے جلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ
🌹🌹🌹
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام
علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
کیا لکھوں میں آپﷺ کے معراج پر
پُرنور جاں اُتری آئی تھی فلک پر
روح تو نکل گئی تھی زمیں سے
زندگی جب اُتر گئی تھی فلک پر
رب نے اہتمام جس بارات کا خود کیا
تارا تارا درُدو سلام ہواُس ذاتﷺ پر ﷺ❤ﷺ❤ﷺ❤️ﷺ❤️
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
یَا بِکْرَ آمنةَ الْمُبَارَکَ بِکْرَھَا
وَلَدَتْہٗ مُحْصنةٌ بِسَعْدِ الاَ سْعَدِ
نُوراً اَضَاءَ عَلٰی الْبَرِیَّةِ کُلِِّھَا
مَنْ یُھْدِ لِلنُّوْرِ الْمُبَارَکِ یَھْتَدِی
مفہوم :
" اے پاک طاہرہ آمنہ کے لعل ﷺ ! جن کا یہ لعل مبارک ثابت ہوا اور آمنہ کے وہ لعل ﷺ جسے ہزار نیک بختیوں کے ساتھ ایک عفیفہ ماں نے جنا ؛ جو ایسا نور تھا ، جس نے سارے عالم کو منور کردیا اور جو بھی اس نور سے ہدایت کے راستے پر لگایا جا سکتا تھا ، وہ سیدھے راستے پر لگ گیا "
( حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ )
🍁🍂🌹🌷
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﺭﺱ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻓﻨﺎ ﮐﺎ
ﻣﯿﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍ ﺣﺎﻝ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺳﺰﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺨﺖ ﺳﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺜﺎﻝ ﮐﺮ...
🍁🍂🌹🌷
اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقّاً وَ ارْزُقْنَا اتِّبَاعَه اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلاً وَ ارْزُقْنَا اجْتِنَابَه
اے اللہ ہمیں حقیقت کو حقیقت کی صورت میں دکھا اور اس کی پیروی کرنے کی توفیق دے اور جھوٹ کو جھوٹ کی صورت میں دکھا اور اس سے بچنے کی توفیق دے۔
(محمد الرسول اللہﷺ)
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain