Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

جب گنہگار روتا ہے' تو یوں سمجھو کہ اُس نے اللہ کو اپنا پیغام پہنچا دیا (حضرت ابو علی دقاقؒ)
دموع الفتنی عما یجن تترجم
وانفاسہ یبدین ما القلب یکتم
"انسان کے آنسو' اُس کے دِل کی ترجمانی کرتے ہیں اور اُس کے سانس دِل کے راز ظاہر کر دیتے ہیں۔"
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

حضرت امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ بشرحافی رحمتہ اللہ علیہ
کے پیچھے پیچھے دوڑتے تھے ۔
کسی نے پوچھا !
کہ حضرت اتنے بڑے عالم ہو کے ایک فقیر کے پیچھے پیچھے بھاگتے ہو ۔ بات سمجھ میں نہیں آئی
امام احمد بن حنبل نے جواب دیا ۔
احمدبن حنبل جس رب کو مانتا ہے ،
بشر حافی اس رب کو جانتا بھی ہے ۔
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام
علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

اے انسان تو ہر وقت اللّٰه کے احسانات یاد کیا کر۔
غور کیا کر کہ ہر سانس رب العزت کی عنایت ہے۔
یوں دل میں شکر گزاری پیدا ہوگی۔
پھر تُو بے بسی محسوس کرے گا کہ اتنے احسانات کا شکر کیسے ادا کیا جاسکتا ہے۔
وہ بے بسی تیرے دل میں محبت پیدا کرے گی
تو سوچے گا کہ مالک نے بغیر کسی غرض کے تجھے اتنا نوازا ، تجھ سے محبت کی
تو غور کر کہ اتنی بڑی دنیا میں کروڑوں انسانوں کے بیچ میں تو کتنا حقیر ہے
سینکڑوں کے مجمع میں بھی تیری پہچان نہیں
کوئی تجھ پر دوسری نظر بھی نہیں ڈالے گا
کسی کو پروا نہیں ہوگی کہ تو بھی ہے لیکن
تیرا رب کروڑوں انسانوں کے بیچ بھی تجھے یاد رکھتا ہے تیری ضرورت پوری کرتا ہے، تیری بہتری سوچتا ہے اور تجھے اہمیت دیتا ہے
ان سب باتوں پر غور کرتا رہے گا تو تیرے دل میں اللّٰه کی محبت پیدا ہوگی اور پھر تجھے رب سے محبت ہو جائے گی

Onomi-11-UMAIR
 

یقین مانیں!
اگر مرد سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں تو عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہ چھوڑے گی⁦✍️⁩⁦
🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

جو کام مرد " سو دلائل " دے کر نہیں کرواسکتا<< وہ عورت ایک بار "پلیز "کہ کر کروا لیتی ہے
😛😂😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

مرد کی بہت سی پریشانیاں خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں.
😛😂😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

کیا کہا میں آپ کو پسند نہیں ۔۔۔
یہ لیں چاقو 🗡
اپنی آنکھیں نکال دیں
😛😂😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

ہاتھ اسی کا پکڑے جو آپ کو کبھی نا چھورے۔۔ جیسے::بجلی کی تار۔۔۔۔
😛😂😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

ترس جاؤ گے میری پوسٹیں دیکھنے کو...
بس ایک بار مجھے۔۔۔۔۔۔میری جان مل جانے دو
😛😂😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

#چونا_نمبر_555
ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا..
😛😂😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

سنو لڑکیوں
دل دوگی
یا دو ہزار روپے ادھار
😛😂😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

شادی کرنے اور موباٸل لینے کے کچھ عرصہ بعد ہمشہ یہی افسوس ہوتا ہے کچھ اور انتظار کر لیتے
😛😂😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

کسی کو مجھ سے کوئی شکایت ہے
تو بتانے کی ضرورت نہیں
#برداشت کریں..
😛😂😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

تمام بیوقوفوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
آپ تو ایسے پڑھ رہے ہیں جیسے یہ اطلاع آپ کے لئیے ہے
😛😂😊😋🙃

Onomi-11-UMAIR
 

دل کرتا ہے
تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اوپر اُچھالوں
اور پھر پکڑنا بھول جاٶں
😛😂😊😋🙃

Social media post
O  : .q1 .q5 یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
Onomi-11-UMAIR
 

بیدل کسے بہ عرشِ حقیقت نمی رسد
تا خاکِ راهِ احمدِ مُرسَل نمی شود
۔۔۔ ابوالمعانی مرزا عبدالقادر بیدل
———————————————
مفہوم :-
اے بیدل کوئی بھی عرشِ حقیقت تک نہیں پہنچ سکتا جب تک وہ
حضورِ پاک صلی اللّٰہ علیہ و آلہٖ و سلِم
کی راہ کی خاک نہیں بن جاتا۔
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

حضور پاک ؐ نے جس اخلاق کو پیش کیا وہ دراصل اللہ کا پسندیدہ اخلاق ہے ۔ کوٸی خوبی ایسی نہیں جو حضور پُر نُور ؐ میں نہ ہو ۔
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

حضور غوثِ اعظم سید شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
اے غلام ! تُو اس بات کی کوشش کر کہ تو کسی کو ایذا نہ دے اور تیری نیت ہر ایک کے لیے نیک رہے۔ہاں جس کو ایذا دینےکا شرع حکم دے پس اس کو ایذا دینا تیرے واسطے عبادت ہو گی
(الفتح الربانی۔ مجلس ١٩)
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹