مال حرام میں ایک یہ بھی بڑی خرابی ہے. کہ
اس سے بھوک مٹتی نہیں بڑھ جاتی ہے
✌️🍂🍁✍️
بندے کو ایسا وقت ضرور نکالنا چاہئے جس میں اپنے مالک کے سوا کسی پر نظر نہ اُٹھے حضرت بایزید بسطامیؒ
تذکرۃُ الاولیاء
🍁🍂🌹🌷
مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی کی لکیر
بھی چاٹ لی تھی
😋🙃😊😂😛

یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام
علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
ٹھرکیوں
کی وجہ سے لڑکیاں🤷 میرے جیسے
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں
😋🙃😊😂😛
میں اور میرا موبائل، ہم دونو ایک دوسرے کے ساٹھ بہت خوش ہیں❤️ مگر امی اس رشتے کے خلاف ہے
😋🙃😊😂😛
جج: تم تیسری بار عدالت میں آئے ہو تمھیں شرم نہیں آتی...
آدمی: آپ تو ہر روز آتے ہیں آپ کو تو ڈوب مرنا چاہئے..
😋🙃😊😂😛
سنو۔۔۔۔۔۔
شرم نہیں آتی ایک خوبصورت لڑکے کو اگنور کرتے ہوئے۔
😋🙃😊😂😛
مجھے تمہارے بیغر سانس نہیں آتی
آئی لو یو مائی ناک
😋🙃😊😂😛
می: فرینڈشپ کروگی؟
لڑکی: مجھے گھر والے اجازت نہیں دیتے
می: ہاں ہاں__ میرے گھر والو نے تو جیسے مجھے لڑکی پھسانے کا لائسنس دیا ہوا ہے
😋🙃😊😂😛
آپ سانس لے رہیں ہیں ؟؟
مت لیں 🙃
لوگ کیا کہیں گے
😋🙃😊😂😛
ایک منٹ کی خامومشی ان لوگوں کہ لیے جن کو یونیورسٹی کھلنے پر پتہ چلے گا کہ ان کی گرل فرنیڈ کی لاک ڈاون میں شادی ہوگی
😋🙃😊😂😛
بیویاں ایسی مکینک ہوتی ہیں
جو شوہر کو زرا سا بھی ""مـِســنگ"" کرتا دیکھ لیں تو فوراً نوٹس کہ کر
اُن کی ٹیوننگ شروع کر دیتی ہیں
😋🙃😊😂😛
دس Mint موبائل use نا کروں تو
موبائل سے آواز آتی ہے
جان تم بدل گۓ ھو
😋🙃😊😂😛
اس ڈوپتے اور چادر کی حرمت کو بچاتے بچاتے ہجرت کے وقت سینکڑوں ماؤں،بہنوں،بیٹیوں نے کنوؤں میں چھلانگ لگا دی تھی کہ انہیں اپنی عزت اپنی جان سے زیادہ پیاری تھی۔اور آج پاکستانی بہنیں بڑے فخر سے ڈوپٹہ سر سے اتارے پھرتی ہیں اور اس چیز کو فیشن کہہ کر خود کو خوش فمہی میں مبتلا رکھتی ہیں۔افسوس !!
✍️🍂🍁✌️





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain