Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

لڑکی فوجی سے۔
یہ گن کیسی چلتی ہے؟
فوجی: جیسی آپ کی زبان چلتی ہے
😋😂😛😝🙃

Onomi-11-UMAIR
 

خواتین کی ایک چالاکی
جب کھانا بلکل مزے کا نہ بنے تو ساس کو کہتی ہیں امی جی آج میں نے سالن آپ کے طریقے سے بنایا ہے
😋😂😛😝🙃

Onomi-11-UMAIR
 

جتنا صبر میں نے شادی کیلے کیا ہے...
مجھے پھل نہیں فروٹ چارٹ ملنی چاہیے...
😋😂😛😝🙃

Onomi-11-UMAIR
 

رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لۓ
کبھی اندھا ، کبھی گونگا
تو کبھی بہرا ہونا پڑتا ہے
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

لوگوں کو عِزت دیتے وقت احتیاط کریں
کیونکہ بعض اوقات لوگوں سے عِزت کا وزن اُٹھایا نہیں جاتا..
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺘﮭﮯ ﺗﮯ ﻟﮩﻮ، ﻣﯿﺮﮮ ﺳِﺮ ﻭِﭺ ﺭﯾﺖ
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺠﻨﺎﮞ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﭘُﮭﻞ ﻣﺎﺭﯾﺎ، ﮔﻤﻠﮯ ﺳﻤﯿﺖ
🙃😝😛😂😋

Onomi-11-UMAIR
 

اگر تو چاہتا ہے کہ اللہ تجھے بخش دے
تو لوگوں کے ساتھ نیکی کر
🍁🌷🍂🌹

Onomi-11-UMAIR
 

میں نے پوچھا مسجد ہے مُعتبر یا میخانہ اچھا؟
کہا جہاں ملاقاتِ یار ہو جائے وہ آستانہ اچھا
🍁🌷🍂🌹

Onomi-11-UMAIR
 

حضور غوثِ اعظم سرکار رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
”بعض آسمانی کتابوں میں اللہ تعالی فرماتا ہے ” اے ابنِ آدم تو مجھ سے شرما جیسا کہ تو اپنے نیک ہمسایوں سے شرماتا ہے “ نبی کریمﷺ نے فرمایا ” جب کوٸی بندہ اپنے دروازوں کو بند کر لیتا ہے اور اس پر پردے ڈال دیتا ہے اور مخلوق سے چھپ کر اللہ تعالی کی نافرمانی میں مشغول ہوتا ہے تو تب اللہ تعالی فرماتا ہے۔اے ابنِ آدم ! تو نے اپنی طرف دیکھنے والوں میں سب سے زیادہ مجھے کمتر سمجھا ہے۔تو مخلوق سے شرم کرتا ہے اور مجھ سے شرم نہیں کرتا “
(الفتح الربانی- مجلس 9)
🍁🌷🍂🌹

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 
Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

"آپ ﷺارفع ہیں آپ اعلیٰ ہیں"
آپﷺ اسلام کا حوالہ ہیں 🍃💚
آپ ﷺخیرالوریٰ آپ ﷺخیر الھدیٰ
آپﷺ دونوں جہاں کا اجالا ہیں 🍃💚
آپ ﷺشمس الضحی آپﷺنبیوں کے چاند
آپﷺ محبوب حق تعالیٰ ہیں 🍃💚
آپ ﷺنورِ خدا آپ ﷺخیر الامم
آپ ﷺاسو ہ میں سب سے اعلیٰ ہیں 🍃💚
آپﷺ صلِ علیٰ آپﷺ صلِ علیٰ
میری سانسیں جپتی یہ مالا ہیں 🍃💚
صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وازواجہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
❤🍀❤🍀❤🍀❤🍀❤🍀❤🍀❤🍀

Onomi-11-UMAIR
 

وہی بھرتے ہیں جھولياں سب کی
وہ سمجتھے ہیں بولياں سب کی
ہم نے خود کو گرا لیا ہے وہاں
گرنے والے جہاں سنبھلتے ہیں
ادرکنی یا رسول والہﷺ اللّه
🌹🌹🌹🌹
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم 💖
اللھم ربنّا آمین🌹🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

حق چار یار
صدیق عکس حسن جمال محمد ﷺ است
فاروق ظل جاه و جلال محمد ﷺ است
عثمان ضیاء شمع جمال محمد ﷺ است
حیدر بهار باغ خصال محمد ﷺ است
اسلام ما اطاعت خلفای راشدین
ایمان ما محبت آل محمد ﷺ است
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

غوث پاک کی فضیلت*
حضور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ سے ایک مرتبہ شیخ ابو القاسم عمر بزاز رحمۃ اللہ علیہ نے دریافت فرمایا اگر کوئی شخص آپ کا ذکر زبان پر لائے لیکن اسے نہ تو آپ سے بیعت نصیب ہوئی ہو نہ خرقہ ملا ہو نہ خلافت عطا ہوئی ہو تو کیا وہ بھی اس زمرے میں آئے گا تو حضرت غوث الاعظم رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا ۔ جو شخص صرف میرے نام سے نسبت رکھے یا مجھ سے دل میں حسن اعتقاد رکھے گا اللہ تعالٰٰی اس کی توبہ قبول فرمائے گا خواہ وہ مجھ سے کتنی ہی دور کیوں نہ ہو ۔ اپنے پروردگار کی قسم مجھ سے اللہ عزوجل نے وعدہ فرمایا ہے کہ وہ میرے دوستوں سے محبت کرنے والوں ، نام پکارنے والوں ، اور حسن اعتقاد رکھنے والوں کو جنت میں داخل فرمائے گا ۔
حوالہ ( بہجۃ الاسرار)نمبر 34
🍁🌷🌹🍂

Onomi-11-UMAIR
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺩَﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﭼُﻦ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺭُﻻ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﺎﻝ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﺳﺮﺗﺎﺑﯽ ﮐﺮﮮ ﺍُﺳﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﯽ ﺑﮭﭩﯽ ﺳﮯ ﮔُﺰﺍﺭ ﮐﺮ ﮐُﻨﺪﻥ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻣﮑﯿﻦ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺭﺏ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﺳﺐ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ اللہ ہی محبت ہے جب بندے کو رب کی شان معبودیت اور اپنے مقام عبدیت کا پتہ چل جاتا ہے رب کی عظمت اور بندے کی عاجزی کا ادراک ہوجاتا ہے تو وہ اپنی رضا رب کی رضا میں گم کردیتا ہے جب بندہ اس مقام پر پہنچتا ہے تو رب تعالیٰ اس کو شان عبودیت عطا کرتا ہے پھر وہ بندے کو وہ بھی عطا کرتا ہے جو اس کی رضا ہوتی ہے اور وہ بھی عطا کرتا ہے جو بندے کی رضا ہوتی ہے
🍁🌷🌹🍂

Onomi-11-UMAIR
 

میرے اعمال کا بدلہ تو جہنم ہی تھا
میں تو جاتا مجھے سرکار نے جانے نا دیا
🍁🌷🌹🍂
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
🍁🌷🌹🍂
اللھم ربنّا آمین

Onomi-11-UMAIR
 

لوگ جو کہتے ہیں انہیں کہنے دو۔
تم کیا ہو، کیسے ہو یہ اللہ کی ذات جانتی ہے
✌️✍️👍👈

Onomi-11-UMAIR
 

برائی کو برائی کہنے کے لئے حلال لقمہ کھانا ضروری ہے۔
سلام ان والدین کو جو اپنی اولاد کو عزت سے رزق حلال کھلاتے ہیں❤
🌹🌷🍁🍁

Onomi-11-UMAIR
 

تلخ حقيقت
ہم لوگ جس کوغریب سمجھ کرشادی میں دعوت نہيں دیتے
وہ میت میں سب سے پہلے پہنچ جاتے ہیں
✌️🍂🍁✍️