ارے!!!
پریشان کیوں ہو؟؟؟
اداس مت رہو اللہ ہے ناں...
وہ سب ٹھیک کر دے گا...
انشاءاللّٰہ...
🍂🍁🌹🌷✌️
⭕ پردہ محـض یہ نہیں کـہ بـس خود ڪو چھپا ڪر رڪھا جائے
⭕ پردہ یہ ہے کـہ غریب ڪے سـامنے دولت ڪی نمائـش نـہ ڪرو
⭕ بھـوڪے ڪے سامنـے ڪھانـے ڪی ، (بــڑائی نــہ کــرو )
⭕ غیر شـــادی شدہ ڪے سامنے شــادی ڪی ،
⭕ مسافـر ڪے سامنے گھر ڪی یا یتیم ڪے سامنے والـدین ڪی
⭕ اور پــردہ یہ بھی ہــے کــہ لوگــوں ڪا بھرم رڪھو ان ڪی ڪمزوری ڪسی پـر عیــاں نہ ہونــے دو
پردہ اس لیے بھی ہے کہ تم ڪسی ڪی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈال*
✍️🍂🍁✌️
-"کچھ لوگ سانپ سے بھی وڈا ڈنگ مار کر کہتے ہیں
میرا مقصد تمہیں ہرٹ کرنا نہیں تھا
✍️👈✌️👍
تحقیق کے مطابق سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکہ بازو پہ نہیں لگے گا
🙃😝😛😂😋
یٹرول تو سستا ہے
لیکن افسوس
بائک پر ساتھ بیٹھنے والی کوئی نہیں
🙃😝😛😂😋
چونا تو سب لگا رہے
میں تمہیں ماسٹر پینٹ لگاؤں گا
🙃😝😛😂😋
✋یہ جو کہتے ہیں لڑکیاں پڑھ لکھ کر کیا کریں گی وہ اپنی عورتوں کے آپریشن کے وقت لیڈی ڈاکٹر نہ ڈھونڈا کریں
✍️👈✌️👍
-" مجھ سے ناواقف لوگ
مجھے انا پرست کہتے ہیں
✍️👈✌️👍
عورت کو جب پتہ چل جاتا ہے کہ یہ مرد اس کے بغیر جی نہیں سکتا تو وہ اسے جینے نہیں دیتی۔۔
😋😂😛😝🙃
ایک شخص عید پہ سسرال گیا۔ساس نے مرغی پکا کر سامنے رکھ دی۔۔داماد صاحب نے ازراہ تکلف کہا کہ اس کی کیا ضرورت تھی۔
ساس نے کہا کوئی بات نہیں بیٹا ہم نے دس مرغیاں پالی ہوئی ہیں۔ہم یوں سجھیں گے کہ ایک مرغی کو کُتا کھا گیا۔
😋😂😛😝🙃
بیوی شوہر سے؛
کہاں جا رہے ہو۔۔۔۔۔؟؟"
شوہر غصے سے؛
مرنے جا رہا ہوں۔۔!!"😡
بیوی؛
ساتھ میں تھیلا لیےکر جانا۔۔۔!!"
شوہر تعجب سے؛
وہ کس لئے۔۔۔۔۔ ؟؟"
بیوی؛ اگر ارادہ بدل جائے تو آتے ٹائم دو کیلو آلو اور ایک کیلو پیاز لیتے آنا۔"
😋😂😛😝🙃









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain