ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎ ﯾﺰﯾﺪ ﺑﺴﻄﺎﻣﯽ ﺭﺣﻤﺘﮧ الله ﻋﻠﯿﮧ
ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﮐﻮ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻨﺎ ﮐﮧ ﺍﮮ الله ! ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻧﻈﺮ ﻓﺮﻣﺎ - ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﻮﻧﺴﮯ ﻧﯿﮏ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺍﭨﮭﮯ -
ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ جب ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﭘﮍ جائے گی ﺗﻮ ﺍﻋﻤﺎﻝ بھی ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺍﭼﮭﮯ ﮨﻮ جائیں ﮔﮯ -
ﺁﭖ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﺳﭽﺎ ﮨﮯ -
ﺍﺯ ﺣﻀﺮﺕ ﺷﯿﺦ ﻓﺮﯾﺪ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻋﻄﺎﺭ ﺗﺬﮐﺮۃ ﺍﻻﻭﻟﯿﺎﺀ ﺻﻔﺤﮧ ١١١ا
🌷🌹🍂🍁
*آزمائش بہت سے نقاب الٹ دیتی ہے ... کہیں پارسائی کا ... کہیں صبر کا ... کہیں انسانی ہمدردی کا ... اور کہیں اخلاق کا ... کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قدرت کا طریقہ یہی ہے .......!!!*
🌷🌹🍂🍁
میرے لہجے میں جی حضور نہیں ہوتا ..
اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہیں ہوتا ...
😋😂😛😝😊
سونے سے پہلے ایک بار
اَسْتَغْفِرُ اللّه
پڑھ لیں ❤
اللہ پاک ہم سب کی توبہ قبول فرمائے
آمین ✌🍁🍂🌹🌷
"نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہو گیا ہے"
🍁🍂🌹🌷
مفت مشورہ
*مارکیٹں بھی کھلی رہیں اور رش بھی نہ لگے۔*
*حکومت کیلئے بہترین مشورہ۔*
لیڈیز سے معذرت
حکومت اگر یہ قانون لاگو کردے کہ لاک ڈاؤن کو مکمل کھول دے اور عورتوں کے گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی عائد کردی جاۓ
ضروری شاپنگ گھر کے مرد حضرات کریں اس سے رش کم لگے گا کرونا وائرس کم پھیلے گا۔کیونکہ مرد خود جائے گا اور سامان خرید کر واپس آجائے گا۔جبکہ عورتیں جب بازار جاتی ہیں تو اپنے ساتھ ایک سہیلی ایک بھابھی اور ان کےتین چار بچے خواہ مخواہ ہی ساتھ ہوتے ہیں۔جو رش کا سبب بنتے ہیں۔اور پھر ایک چیز کیلئے کئ دوکانیں گھومتی ہیں
✍️✌️👍👈
عروج کے وقت انسان کی بےوقوفیاں بھی دانشمندی بن جاتی ہیں جبکہ زوال کے وقت دانشمندی بھی بےوقوفیاں سمجھی جاتی ہیں....!!!
✍️🍂🍁✌️
جب پوری دنیا آپ کے خلاف کھڑی ہو جائے تو آپ دوسری طرف مُنہ کرکے سیلفی لے لیں،
پوری دنیا آپ کے پیچھے کھڑی ہو گی
😋😂😛😝😊
تــــــــوجہ کــــــا لالــــــــــچ🌻
"ہمارے معاشرے میں چونکہ لڑکیوں کو لڑکوں کی نسبت کم توجہ دی جاتی ہے اس لیے لڑکیوں کے اندر توجہ کی بھوک تھوڑی زیادہ ہوتی ہے -وہ چاہتی ہیں کوئی ہو جو انہیں سنے،ان کو توجہ دے -اس لیے جب کوئی لڑکا انہیں جھوٹی توجہ دیتا ہے تو ان کا ذہن مفلوج ہوجاتا ہے -
✍️🍂🍁✌️
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ بہترین ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں🤐 بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں
✍️🍂🍁✌️
اگر آپ لوگوں کو میری سمجھ نہیں آتی
تے میں کی کراں میرے امی ابے نوں وی نہیں آندی
😊😝😛😂😋
کیا ایسا نہیں ہے کہ
عورت نے اپنی حاکمیت قائم رکھنے کی آڑ میں مرد کی چار شادیوں والی خوشیاں چھین لی ہیں
😊😝😛😂😋
ہم تلخیوں سے بھرے سر پھرے لوگ
چائے نہ پیئیں گے ___ تو مر جائیں گے
😊✌️👍😝
دنیا کا سب سے سستا مزدور عورت ہے
جو بغیر معاوضے کے نسلوں تک خدمت کرتی ہے۔۔
🍁🍂🌷🌹✍️
شادی سے پہلے لڑکے کو لڑکی پسند آجائے مجال ہے جو اماں کو پسند آجائے
لیکن
کہانی یہیں نہیں رکتی
جس کو خود پسند کرکے لاتی ہیں 2 مہینے بعد وہ بھی ناپسندیدہ ہوجاتی ہے۔۔۔
😊😛😂😋😝
تم لوگ مانگو گے حلیمہ جیسی بیوی۔۔
ملے گی تمہیں کرنل جیسی بیوی
😊😛😂😋😝
#پیار
وہ مجھے اچھا لگتا ہے_"
#ضد
وہ صرف میرا ہے_"
#محبت
اللہ اسے خوش رکھے_"
#عشق
اللہ میرے حصے کی خوشیاں اس کے نصیب میں لکھ دے_"
✍️🍂🍁😊

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا ، کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا ، کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے
خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے ؟
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا ، کمال یہ ہے
کسی کی راہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا ، کمال یہ ہے
وہ جس کو دیکھے تو
دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے ، شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا ، کمال یہ ہے
ہزارطاقت ہو ،
سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت ، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا ، کمال یہ ہے
🌹🌷🍂🍁

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain