90فیصد عورتیں مردوں کو بھاٸی احتراماََ نہیں احتیاطََ کہتی ہیں🙃😋😂😛😝
اگر کچھ لوگ
کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ خود پر بھی رحم کھا لیں تو امید ہے زمین کا بوجھ کچھ ہلکا ہو جاۓ
😋😂😛😝😊
بات تو ساری کردار کی ہے
وگرنہ خوبصورت تو جانور بھی ہوتے ہیں
✍️👈✌️🕵️
چونا_نمبر1:مجھ سے ناراض نا ہوا کرو میری سانسیں رک جاتی ہیں
😊😝😛😂😋
سرہانے کو پُھمن (جھالر) لگانی آ جائے
تو لڑکیاں اپنے آپ کو ڈریس ڈیزائنر شو کرنا شروع کر دیتی ھیں
😊😝😛😂😋
°°وقت وقت کی بات ہے
کل اس ٹائم میں سو رہا تھا اور آج جاگ رہا ہوں
😊😝😛😂😋
کچھ لوگ جتنا بھی کھا لیں موٹے نہیں ہوتے
اور وہ کچھ لوگ میں خود ہوں
😊😝😛😂😋
وہ بتانا یہ تھا کہ
ڈر کے آگے جیت ہے
دو مہینے بعد پھر عید ہے
😊😝😛😂😋
ہاتھ اسکا پکڑیں جو کبھی نہ چھوڑے
مثال کے طور پر "بجلی کی تاریں
😊😝😛😂😋
دہشت بہت ہے میری💁♂️
ایک پاٶں رکھوں تو ساری مکھیاں اڑ جاتی ہیں
😊😝😛😂😋
اگر آج آئی ایم ایف اعلان کر دے کہ کرونا پر سب سے پہلے قابو پانے والے ملک کو امداد ملے گی تو کل تک پاکستان سے کرونا ختم ہو چکا ہو گا۔۔
✍️👈✌️🕵️
جن لوگوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی
وہ میری پوسٹیں میزان آئل میں فرائی کر لیا کریں
کیونکہ ہر چیز میزان میں اچھی لگتی ہے
😋😂😛😝😊
عورت کو ہمیشہ عورت کے روپ میں ہی دیکھا گیا🍁
اور اسے کمزور اور ڈرپوک قرار دیا کبھی عورت کو ماں کے روپ میں بھی دیکھنا تمام دنیا پہ اکیلی ہی بھاری ہو گی
🍁🍂🌹🌷

اللہ تعالٰی ہم سب کو درست سمت پر اپنے فضل و کرم و عافیت آسانی و سلامتی کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ہمارے علم میں سوچ میں فکر اور عمل میں بہتری عطا فرمائے
ہمیں کسی بھی غیر کا محتاج نہ کرے جو بہتر ہے ہمارے لیے اس میں ہماری خوشی اور بہتری شامل ہو جائے۔
ہمیں جن و انس کے شر سے محفوظ فرماتے ہوئے اپنی پناہ میں رکھے۔
میری دعا کو ہم سب کے حق میں شرف قبولیت عطا ہو اور سب کے لیے ہر آنے والا دن بہتری لے کر آئے۔
جو ہے اس پر شکر ادا کرتے ہوئے مزید محنت کی توفیق عطا ہو۔
ہم کو اور ہمارے پیاروں کو خاص رحمت ۔حفاظت ۔ عزت و احترام نصیب ہو ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
🍁🍂🌹🌷

♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
💕💚 کہاں ﻭﮦ____ حاضری ﮐﯽ قسمت 🌷💛
💛🌷 ﮐﮩـــﺎﮞ____ میں گناہگار 💚💕
❤️💙ﮐﮩﺍﮞ ﺟــــﺎﻥ __ﺩﻭ ﻋـــﺎﻟــــــﻢﷺ💜💚
💚💜ﮐﮩــﺎﮞ میں ___ ﺧــــﻄﺎﮐــــﺎﺭ💙💛
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
🌻🌷ﺻـــــﻠﯽ اللّہ ﻋﻠــــﯿﮧ ﻭﺁﻟــــﮧ ﻭﺳـــــﻠﻢ🌷🌻
عطائیں ڈُھونڈ لیتی ہیں جہاں ہوں مُصطفےٰﷺ والے
کرم خود دیکھ لیتا ھے کہاں ذ کرِ محمدﷺ ھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم دائما ابدا❤️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
انسان پریشان ہوتا ہے
تو۔۔۔۔۔
راستہ بدل لیتا ہے، منزل بدل لیتا ہے
دوست بدل لیتا ہے، ارادہ بدل لیتا ہے
لباس بدل لیتا ہے، حتی کہ گھر بدل لیتا ہے
لیکن افسوس۔۔
خود کو نہیں بدلتا !!!
🍁🍂🌹🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain