Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

درود سے ثواب ملتا ہے
سلام سے جواب ملتا ہے
جس پر آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود سلامتی کی دعا بھیجیں اس پر خیر و رحمت ہر طرف سے طواف کرتی ہے
سونے سے پہلے اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام پیش ضرور کیا کریں کیا خبر قسمت مہربان ہو جائے اور خواب میں جواب مل جائے۔
الصلواتُ والسلامُ علیک یا رسول اللہ
الصلواتُ والسلامُ علیک یا جد الحسن والحسین
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
🌹🌷🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

.q1 .q5
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

Onomi-11-UMAIR
 

وقت اچھا ہو تو آپ کی غلطی بھی مذاق لگتی ہے،
وقت بُرا ہو تو آپکا مذاق بھی غلطی بن جاتا ہے...
✍️🍂🍁✌️

Onomi-11-UMAIR
 

مدد نہیں کر سکتے تو دل آزاری کر کے کسی کا دل بھی نہ دُکھائیں ۔
اپنی اور اپنی اولاد و متعلقین کی ایسی تعلیم و تربیت کریں کہ جس سے کسی غریب کا دل نہ دُکھے ،،
ورنہ یاد رکھیں کہ اللہ نے آپ سے بھی بہت بڑے فرعون و قارون کو نیست و نابود کر دیا ہے ، آپ تو چیز ہی کیا ہیں ۔ ،، آپ میں کوئی سرخاب کے پر نہیں لگے کہ جو آپ اللہ کے قہر سے بچ سکیں ۔ شکریہ
🍂🌹🌷🍁

Onomi-11-UMAIR
 

بروں_کی_صحبت
27.... :حضرت حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ھیں
برے لوگوں کی صحبت،نیک لوگوں سے بدگمانی پیدا کرتی ھے
_________________
قال الحسن البصری:
ان صحبۃ الاشرار تورث سوء الظن بالاخیار
کشف المحجوب اردو ص 138
🍂🌹🌷🍁

Onomi-11-UMAIR
 

جتنی مرضی عزت کر لو جتنا مرضی خیال رکھو
کم ظرف لوگ آخر اپنی اوقات دکھا ہی دیتے ہیں
✌️✍️👈🍁

Onomi-11-UMAIR
 

مزہ تو تب آۓ جب باتوں پہ عمل بھی کیا جاۓ ..
ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں
🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

وقت برف کی مانند ہے۔استعمال کرو تو بھی گزر جائے گا نہ کرو پھر بھی گزر جائے گا۔۔
سمجھ دار وہ ہے جو وقت کو اچھا استعمال کرے
🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

🌿💜 #اے_اللہ_اے_رب_العالمین ہماری تمام جائز حاجات کو پورا فرما، ہماری تمام ظاہری و باطنی خطاؤں سے درگذر فرما اور ہماری مدد فرما 💜🌿
🌿💜 #اے_پروردگار جن مشکلوں پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے۔ ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما 💜🌿
🌿💜 #اے_دعاؤں_کے_قبول_کرنے_والے_ہماری_دعا_قبول_فرما 💜🌿
🌿💜 #ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎ_ﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ 💜🌿

🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 
Onomi-11-UMAIR
 

سارے ممبرز عیدی میرے پاس جمع کروا دیں
آپ سے گم ہوجاے گی
😝😋😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی
😝😋😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

زمانہ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ “شدہ” کے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا
میں نے جواب میں لکھا
“شادی شدہ، گمشدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ”
اگلے روز استادِ محترم نے پیپر چیک کر کے واپس دیئے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چارمیں سے آٹھ نمبر ملےتھے
میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو ہنس کر کہنے لگے
“پتر! چار نمبر درست جواب کے ہیں اور چار نمبر درست ترتیب کے”۔
😝😋😂😛😊

Onomi-11-UMAIR
 

جانے والے نے سکھایا ہے
آنے والے بھی جانےوالے ہیں
✍️👈✌️👍

Onomi-11-UMAIR
 

جو لڑکے کھانےکے بعد ہاتھ پردے سے صاف کرتے ھیں 😆
۔
جو لڑکياں جهاڑو دےکرکوڑا دروازےکے پيچهے چهپا ديتی هيں 😂
۔
جو لڑکے سبزی کے پیسے بچا کر شوارما کھاتے ہیں 😂
۔
جو لڑکیاں تیس روپے کی لپسٹک لے کر آٹھ سو کی بتاتی ہیں😂
۔
جو لڑکے رکشہ پـےبیٹھ کر اپنی جانو مانو کو کہتے ہیں اپنی مرسڈیز پر آفس جا رہا ہوں 😂
۔
جں لڑکیوں کو مہمان آتے ہی ساتھ والے گھر بھیج دیا جاتا ہے کے مہمانوں کے سامنے کھانے کی چیز نا اُٹھا لیں 😂
۔
جن لڑکوں کو لگتا ہــے وہ پہاڑی بکرے جیسے بال کٹوا کے کیوٹ اور شونے مونے لگ رہے ہیں😂
۔
جو لڑکیاں فیس بک پر انگلش ، سب کےسامنے اردو ، اور بازار میں پنجابی بولتی ہیں امی او دہی بھلے دا شاپر پاٹ گیا جے 😂
۔
ان سب کو ميرى طرف عیدمبارک
😊😛😂😋😝

Social media post
O  : .q1 .q5 ♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات - 
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
O  : 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ - 
Onomi-11-UMAIR
 

🌹
نثار تیری عطا پہ ساقی دے جام مجھکو علیؑ کا صدقہ
بنامِ حضرت حسنؑ پلا دے حسینؑ ابنِ علیؑ کا صدقہ
اللھم صل علی سیدنا مُحَمَّد وعلی آلہ وبارک وسلم❤️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

لوگوں کیساتھ اپنا موازنہ کرنا بند کر دو،
سکون پا جاؤ گے.
🌷🌹🍂🍁

Onomi-11-UMAIR
 

زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے ، جب آپ اپنا سارا دماغ ساری طاقت ، ساری ترکیبیں اور ساری صلاحیتیں صرف کر چکے ہوتے ہیں اور پانسہ پھینک چکے ہوتے ہیں ۔ اس وقت سب کچھ خدا کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور آپ کچھ نہیں کر سکتے ۔
,🌷🌹🍂🍁