تم عید مناتے رہ جاؤ گے اسے کوئ اور منا لے گا۔
😝😋😂😛😊
ہمیں تو مانگنے کا سلیقہ بھی نہیں مالک
آپ مشکل کشا ھیں ہماری ہر مشکل آسان فرما دیں نہ 🙏
آمین ❤
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
ﺳﻨﻮ ﻣﺠﻬﮯ ﻋﯿﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮔﺮﺩﮦ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ ﻟﯿﻨﺎ ﮨﮯ
😝😋😂😛😊
ہر شے تیرے جمال کی آئینہ دار ہے 🌸
ہر شے پکارتی ہے _تُو پروردگار ہے
🍁🍂🌹🌷
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اگر کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو ، کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا تم سے وابستہ ہونا ، تم پر اللہ کا خاص کرم ہے🌸
حضرت علیؑ
🍁🍂🌹🌷
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
ہاں بھئی لڑکیوں
کل نیے کپڑے پہن کر ماسیوں جتنا کام کر کے شہزادیوں والی فیلنگ تو آئی ہی ہو گی
😊😛😂😋😝
پتا ہے
ساس پہلے بہت اچھی ہوا کرتی تھی پھر کہہ کہہ کر برا بنا دیا ، پھپھو بھی لاڈ اٹھایا کرتی تھیں ، مگر اب وہی گھر توڑنے والی بن گئی ، ایسے ہی پہلے عیدیں بہت میٹھی اور پرکشش ہوا کرتی تھیں ، بول بول کے دماغوں میں سنسانی بھر دی ، اب تو اچھی بھلی عید بھی بور لگنے لگتی ہے
قصور کسی کا بھی نہیں بس جو دماغ میں
بو رہے ہیں وہی کاٹ رہے ہیں
✍️✌️✌️👍
کسی کی وجہ سے اپنی عید خراب مت کیجیۓ گا یہ کسی ذات سے منسوب نہیں ھے یہ تو انعام ھے اللہﷻ کی طرف سے ھمارے صبر کا روزے کا نمازوں کا قرآن پاک کی تلاوت کا خوش رھے خوش رکھے اللہﷻ ھیں نہ وہ سب ٹھیک کر دۓ گۓ ان شاء اللہ
🍁🍂🌹🌷
مجھے گھر کے
اپنے ساتھ والے روم سے ان باکس آیا ہے
کہ عید ہمارے ساتھ کرو گئے یا موبائل کے ساتھ ، جلدی سے بتائیں کیا جواب دوں
😂😋😝😛😊
باقی باتیں ایک طرف رب کریم کی محبت تو دیکھیں کیا پروٹوکول دیتا ہے ہم اس کے قابل ہیں کیا؟ اللہ فرماتا ہے میرے بندے کو نہلاو اسے پاک کرو خوشبو لگاو فر چٹے رنگ کا سونا سوٹ پہناو چار بندے اسے اٹھا کے لاو میرے پاس اور دھیرے چلنا میرے بندے کو اذیت نا ہو کیا پروٹوکول ملتا ہے کہ امام کعبہ بھی ہو تو وہ بھی تمھارے پیچھے ہوگا تم آگے ہوگے خیر اس بات میں قابل غور تو ایک ہی جملہ ہے کیا ہم اس کے واقعی قابل ہیں۔۔ لوٹ جاو اللہ کی طرف ویسے بھی تو جانا ہے کسی کے کندھوں پر یار اپنے پاوں پر ہی چل کے لوٹ جاو۔۔۔
اسی لیے فرمایا
اللہ بس, ماسوٰی اللہ ہوس
🌷🌹🍂🍁اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
لوگ پوچھیں گے فقیروں کا ٹھکانہ ہے کہاں
آپ ﷺکے قدموں کا پتادے کرگزرجائیں گے
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🌷🌹🍂🍁
ذکر کا مفہومِ اصلی یاد ہے،،،،،، اور یہ قلب کا فعل ہے زبان سے یاد کرنے کو محض اس لئے ذکر کہہ دیا،،،، جاتا کہ زبان دل کی ترجمان ہے لیکن بعض اوقات یہ اداکاری بھی کر جاتی ہے،،،،،،، دل میں اور ہوتا ہے اور زبان پہ اور یہی نفاق ہے
🌷🌹🍂🍁
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
"_کل پانی کی بالٹی میں تیرا عکس دیکھا
پھر بالٹی کو ہلا ہلا کر تیرا رقص دیکھا_"
😊😛😝😋😂
وہ اس لیے اپنا بنانے والی تھی
کہ کام گھر کے سارے کروانے والی تھی
وہ آ رہی تھی میری سمت مسکراتے ہوئے
وہ میرے ہاتھ میں جھاڑو پکرانے والی تھی
😊😛😝😋😂
سبھی احباب
مجھے دس دس روپے عیدی دو اسکو لاکھ میں خود بنا لوں گا
😊😛😝😋😂

نبی کریم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم نے فرمایا
”قتل و خوں ریزی کے زمانہ میں عبادت کرنا میری طرف ہجرت کرنے کے مانند ہے“
🍁🍂🌹🌷
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
ملتی نہ اگر بھیک ہمیں آپ ﷺکے در سے
تو اس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزارے نہیں ہوتے
بے دام ہی بک جایئے بازار نبیﷺ میں
اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🍁🍂🌹🌷
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
مولائے روم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا احاطہِ ادراک میں نہ آ سکنا،،،،،،، اسی وجہ سے ہے کہ ہر شے اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہے اگر تاریکی نہ ہوتی،،،،،،، تو کسی نور کا احساس نہ ہوتا،،،،،،، اسی طرح رنج و غم نہ ہوتا تو خوش دلی کا احساس نہ ہوتا ،،،،،،،،،چونکہ اللہ تعالیٰ کی کوئ ضد نہیں وہ یکتا ہے اس لیے اسکا ادراک بھی نہیں
🍁🍂🌹🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain