یہ سنگل ہی ہیں
جو دیر رات تک جاگتے ہیں
ریلیشن شپ والے تو دس بجے ہی
لڑ مرکر،موڈ آف کرکے سوجاتے ہیں
😝😋😛😂😊
میری پوسٹ اگنور کر نے والے
جا تینوں ڈاکٹر پکوڑے منع کرے
Inj ty phir inj e saiii
😝😋😛😂😊
بریکنگ نیوز
کرونا کی وجہ سے عورتیں اکھٹی نہیں ہو پا رھی
ملک میں چغلیوں کی خطرناک حد تک کمی
😝😋😛😂😊
بیوی: میں سوچتی ہوں کہ اگر میں مر گئی تو اپکا کیا ہوگا...
شوہر: لیکن میں تو سوچتا ہوں کہ اگر تو نہ مری تو میرا کیا ہوگا.
😝😋😛😂😊
جن لڑکیوں کی بڑی بڑی آنکھوں کے لوگ د یوانے ہوتے ہیں شادی کہ بعد ان کی ساس انہیں کہتی ہیں
مج دے ڈیلیاں والی ویکھ دی کینج اے
😝😋😛😂😊
ایک یوٹیوبر کو سزائے موت ہو گئی
جج نے کہا: کوئی آخری خواہش؟
کہنے لگا: میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو پریس کر دیں
😝😋😛😂😊
حسنؓ و حسینؓ و علیؓ وفاطمہ و عائشہ
ابوبکرؓ و عمرؓ و عثمانؓ
یہ سب ہمارے ایمان کا حصہ ہیں 💯 <3
رضی اللہ عنہما 💯 بیشک
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
اِسمِ احمد ﷺ کو چوم کر عابی
مرتے مرتے میں جینے لگتا ہوں
ایسے لگتا ہے جیسے دُنیا میں
حوضِ کوثر سے پینے لگتا ہوں
۔۔۔۔۔
❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
اور روحانی سکوں بھی اللہﷻ کی طرف سے عطا ہوتا ہے
🍂🍁🌹🌷
دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کےفرائض بہت
🍁🍂✌️✍️
ماں باپ کی باتیں دوائی کی طرح ہوتی ہیں کڑوی تو لگتی ہیں مگر بعد میں فائدہ ضرور دیتی ہیں
🍁🍂🌷🌹
ہمیں راس ہیں تنہائیاں اپنی!!
تم اپنے وقت کا اچار ڈال لو..
👍✌️👈😊
کل تک میرے پاس تم ھو کے دانش بننے والے
آج ارطغرل غازی بننا چاھتے ھیں
😊😝😋😛😂
دِل سےبولنا سیکھیں گے تَو، لوگ دِلُوں سے سُنیں گے ۔ اوراگر زُبان سے بولناسیکھیں گے تَو ، لوگ صِرف کانُوں سے ہی سُنیں گے ـ،ـ
✍️👍✌️👈
میں اسکی چھوٹی بہن بات کر رہی ہوں 😉 اس نے اپنا ہاتھ کاٹ لیا ہے
کس کس کے ساتھ ایسا ہوا؟؟
😂😛😋😝😊
مرد کی بہت سی پریشانیاں تو
کسی خوبصورت عورت کو دیکھ
کر ہی کم ہوجاتی ہیں..!!
😂😛😋😝😊
سوال: دو بھائی تھے،
ایک کا نام "I Love You" تھا،
دوسرے کا نام "I Miss You" تھا،
جو "I Miss You" تھا وہ گھر چھوڑ کر چلا گیا۔
اب بتاؤ گھر کون رہ گیا.
😂😛😋😝😊
آوُ مل کر اتنی باتیں کریں کہ
بات بلاک تک جا پہنچے
😂😛😋😝😊
یونیورسٹی کی ویب سائٹ ڈھنگ سے چلتی نہیں،
اور انھیں آن لائن امتحان لینا ہے
😂😛😋😝😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain